فوٹو سٹوری بھی یہ کام بخوبی کر سکتا ہے۔ http://www.microsoft.com/windowsxp/using/digitalphotography/photostory/default.mspx
ایکس پی جینوئن بنانے کے لئے تو کئی طریقے ہیں جو سو فیصد کام کرتے ہیں اور اس سے آگے میں نے کوئی ونڈو انسٹال ہی نہیں کی۔ لیکن یہ سافٹ وئیر بہت آسان اور بہترین ہے۔شکریہ صابر صاحب۔ لیکن اس سافٹ وئر کے لئے ونڈوز کا جینوئن ہونا ضروری ہے۔
اس قسم کی ویڈیو گوگل پکاسا میں بھی ممکن ہےاور یہ مفت دستیاب ہے اور مووی میکر میں اچھی آڈیو کوالٹی کے لئے آپ محفوظ کرتے ہوئے کوالٹی بیسٹ رکھیں۔ خیال رہے کہ آپ نے File>Save Movie File منتخب کرنے کے بعد Save Movie Wizard میں My Computer منتخب کرنا ہے اور تیسرے اسٹیپ میں Show more choices پر کلک کر کے تصویر کے مطابق آپشن منتخب کرنا ہے۔ اس کے بعد جب فائل ایکسپورٹ ہوگی تو آڈیو کوالٹی اُمید ہے اچھی ہوگی!بہت شکریہ شعیب صاحب! کسی حد تک میں کامیاب تو ہو گیا ہوں لیکن جب میں آڈیو کو ویڈیو پراجیکٹ میں منتقل کرتا ہوں تو آڈیو کی کوالٹی وہ نہیں رہتی جو اصل میں تھی۔ اس کا بھی کوئی حل بتائیے۔ میرے لئے آڈیو کی کوالٹی برقرار رکھنا بہت اہم ہے۔