عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بڑا بھائی کافی عرصے بعد دیار غیر سے واپس آیا تو دیکھا چھوٹا بھائی پودا لگا رہا ہے۔
بڑا بھائی : کیا ہورہا ہے بھئی ؟
چھوٹا بھائی : بھائی جان پردیس جانے سے پہلے آپ نے مجھے درخت پر لڑکی کا نام لکھتے پکڑ لیا تھا اور کہا تھا کہ اگر محبت میں ناکام ہو جاؤ تو درختوں پر لڑکی کا نام لکھنے کی بجائے اس لڑکی کے نام کا ایک درخت لگا دو۔
بڑا بھائی زور سے ہنسا اور بولا اچھا۔۔۔۔۔ تو کتنے درخت لگا چکے ہو۔
چھوٹے بھائی نے دکھی سی مسکراہٹ چہرے پر سجائی اور بولا 'وہ سامنے جو آڑو کا باغ ہے وہ آپ کے بھائی کا ہی لگایا ہوا ہے'