یعنی آپ اور کے بعد کوما نہیں لگا سکتے۔ اسکول کے زمانہ ایسی غلطیوں پر کافی نمبر کٹے اسلئے اب یہ اصول ازبر ہو چکے ہیں۔ ضروری کی جگہ لازمی لکھنا چاہ رہا تھا
ہم اس کامے سے واقف نہیں تھے اور اس لڑی کے توسط سے ہی یہ بات پتہ چلی۔
عموماً ہم سمجھتے تھے کہ and سے پہلے کاما لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم مذکورہ مغالطے کی صورت میں آکسفورڈ کاما کا لگانا ٹھیک معلوم ہوتا ہے۔ زیادہ بہتر یہ ہے کہ جملے کی ترتیبِ نو کر لی جائے۔