بابا پاکستانی ذرا سکون سے کھڑا تو ہونے دو ۔ہماری طرف سے 21 توپوں کی سلامی
متفق۔۔۔ویلکم ویلکم ویلکم ہمارے غالب جی کو ویلکم کرو ابھی ابھی ایک دھاگہ شروع کیا ہے تو ہم نے سوچا دوبارہ ویلکم کیا جائے۔
یہ شاید رات والے ہمارے دھاگے کو پڑھ کر واپس آئے ہیں
بھائی چھوٹے غالب خوش آمدیدویلکم ویلکم ویلکم ہمارے غالب جی کو ویلکم کرو ابھی ابھی ایک دھاگہ شروع کیا ہے تو ہم نے سوچا دوبارہ ویلکم کیا جائے۔
یہ شاید رات والے ہمارے دھاگے کو پڑھ کر واپس آئے ہیں
انہوں نے تو لفٹ نہیں کرائی میرا دل کرتا ہے 20 کے بعد والے ایک میں خالی کارٹیج فائر کرنے کی بجائے آگے 155 ملی کا پروجیکٹائیل لگا کر فائر کروں تاکہ اگلوں کو پتا چلےبابا پاکستانی ذرا سکون سے کھڑا تو ہونے دو ۔
کہیں دھماکوں سے گر ہی نہ پڑیں
ابھی تو سفر کی تھکان بھی ہے ۔ اور آتے ساتھ اکیس گولے وہ بھی توپ کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بابا پاکستانی کہیں دھماکوں نے طوطے چڑیاں تو نہیں اڑا دیں غالب صغیر جی کیانہوں نے تو لفٹ نہیں کرائی میرا دل کرتا ہے 20 کے بعد والے ایک میں خالی کارٹیج فائر کرنے کی بجائے آگے 155 ملی کا پروجیکٹائیل لگا کر فائر کروں تاکہ اگلوں کو پتا چلے
انہوں نے خود فرمایا تھابابا پاکستانی کہیں دھماکوں نے طوطے چڑیاں تو نہیں اڑا دیں غالب صغیر جی کی
لگتا " نازک دل " توپوں کا فائر برداشت نہ کر پایا ۔
آپ بجائے ان کا حال پوچھنے کے پروجیکٹائل کی دھمکی دینے لگے ۔ وہ بھی 155 ایم ایم کی