تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

نبیل

تکنیکی معاون
فاروق ظفر، السلام علیکم اور خوش آمدید

آپ کا نام فاروق ظفر ہے تو محب علوی کیا آپ کا قلمی نام ہے؟ آپ کی پوسٹ کے عنوان سے اس محفل میں آپ کی دھماکہ دار آمد کا پتا چلتا ہے اور ہم بھی کہتے ہیں کہ وہ آئے ہیں تو گرمئی بازار دیکھنا۔ چلیں جی بہت خوشی ہوئی آپ کے آنے کی۔ مجھے امید ہے کہ آپ اس محفل پر ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوں گے اور اس کی رونق میں اضافے کا باعث بنیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
خوش آمدید فاروق ظفر ۔۔۔آپ کے آنے سے واقعی گرمی آئی ہے۔۔۔ :p اس لیے کہ جتنا آپ کو ویل کم کیا گیا ہے۔۔۔میرا تو اتنا ہوا ہی نہیں تھا۔۔۔ :wink: :p
 
نبیل

تکنیکی معاون
ماوراء، ابھی آپ کو ویلکم نہیں کیا گیا تو آپ نے محفل کو سر پر اٹھا لیا ہے :D ، اگر ویلکم کرتے تو نجانے کیا حشر برپا کرتیں۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
خوش آمدید فاروق ظفر ۔۔۔آپ کے آنے سے واقعی گرمی آئی ہے۔۔۔ :p اس لیے کہ جتنا آپ کو ویل کم کیا گیا ہے۔۔۔میرا تو اتنا ہوا ہی نہیں تھا۔۔۔ :wink: :p

پچیس دن گزرنے اور تین سو اُنیس خطوط لکھنے کے بعد یاد آیا ہے آپکو کہ آپکا اتنا ویلکم نہیں ہوا تھا۔ لیکن کیسے ہوتا اتنا ویلکم، اس وقت اتنے ارکان بھی تو نہیں تھے ناں۔
 
ماوراء

محفلین
یہ ویلکم نہ کرنے کا ہی نتیجہ ہے۔۔۔ :( ویلکم کیا ہوتا تو۔۔۔ محفل کو سر پر نہ اٹھاتی۔۔۔ :(
ویسے ابھی تو میں بہت کم آتی ہوں۔۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
خوش آمدید فاروق ظفر ۔۔۔آپ کے آنے سے واقعی گرمی آئی ہے۔۔۔ :p اس لیے کہ جتنا آپ کو ویل کم کیا گیا ہے۔۔۔میرا تو اتنا ہوا ہی نہیں تھا۔۔۔ :wink: :p

پچیس دن گزرنے اور تین سو اُنیس خطوط لکھنے کے بعد یاد آیا ہے آپکو کہ آپکا اتنا ویلکم نہیں ہوا تھا۔ لیکن کیسے ہوتا اتنا ویلکم، اس وقت اتنے ارکان بھی تو نہیں تھے ناں۔

مجھے اتنے ارکان کا ویلکم نہیں چایئے تھا۔۔۔جتنے تھے وہ بھی کر دیتے تو کوئی بات تھی۔۔۔۔ :(
 
بری بات ہے، ویلکم کرنا چاہیے تھا، ویسے میں تو نہیں کر سکتا تھا کیونکہ میں تو آیا ہی آپ سے بعد میں ہوں، ویسے آپ کی اطلاع کے لیئے میرا آپ جتنا بھی ویلکم نہیں ہوا تھا (حالانکہ آپکو کرنا چاہیے تھا کہ آپ مجھ سے سینیئر رکن ہیں)، لیکن میں نے تو کوئی گِلا نہیں کیا۔
 
فاروق ظفر صاحب
میری طرف سے اس محفلِ دوستاں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
وللہ آپ تو اپنی کھڑاکے دار آمد کے بعد ادھر آئے ہی نہیں۔
امید ہے کہ آپ کی یہاں موجود محفل کےلئے ایک اثاثہ ہوگی۔ بس آتے جاتے رہئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
فاروق ظفر صاحب
میری طرف سے اس محفلِ دوستاں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
وللہ آپ تو اپنی کھڑاکے دار آمد کے بعد ادھر آئے ہی نہیں۔
امید ہے کہ آپ کی یہاں موجود محفل کےلئے ایک اثاثہ ہوگی۔ بس آتے جاتے رہئے۔

وہ اصل میں لاہور سے مانچسٹر جا رہے ہیں اس لیئے دیر ہو گئی۔
 
Top