آگ لگ گئئ

کراچی کے گلی گلی اور کوچےکوچے میں آگ لگی ہوئ ہے میرا مطلب ہے ''سردی'' کی وجہ سے لوگ جگہ جگہ الاؤ روشن کئے بیٹھے ہیں اور حرارت لے رہے ہیں
 
میں شام کو آفس سے آیا ابھی سڑک سے گاڑی اندر گلی میں ٹرن کرنے کی کوشش کی ''ارےیہ کیا میں کس گلی میں گھس گیا یہ تو ہماری گلی نہیں تھی موٹر سائیکل سڑک پر واپس لایا شیدا دودھ والا سڑک پر ہی مل گیا '' کیا حال ہیں منظر صاحب دیکھا اپنی گلی کے نکڑ کو صدیوں سے جمع کچرے کا انبار صاف ہوگیا ہے شکر ہے گورمنٹ کوکچھ خیال تو آیا'' شیدا نہ جانے کیا کچھ کہہ رہا تھا اور میں سوچ رہا تھا ، تو یہ ماجرا تھا کہ میں اپنی گلی بھول گیا تھا ،اف میرے خدا یہ کیا ہوگیا میں تو اپنے ملنے والوں ، دوستوں کوگلی کے نکڑ پر موجودکچرا کنڈی کوبطور شناخت کے طور پر ظاہر کرواتا تھا اب کیا ہوگا؟ ؟ ؟؟؟؟
 
آپ کے مراسلوں کی سمجھ نہیں آئی بڑی بہنا۔ آپ لطائف بیان کرنا چاہ رہی ہیں یا اپنے خیالات؟ اگر آپ کو فورم کی سمجھ نہیں آئی تو فورم استعمال کرنے کا طریقہ کار آپ نیچے دیے گئے لنک سے پڑھ سکتی ہیں۔ :)
محفل فورم ٹیوٹوریل
 
Top