جو دو چار لوگ لینکس استعمال کر رہے ہیں، انھیں "دیوار آگ" کے بارے میں کچھ علم رکھنا چاہیے۔ خاص طور پر وہ جو تیز رفتار انٹرنیٹ پر ہیں، یعنی کیبل، ڈسل وغیرہ۔ لینکس میں دیوار آگ iptables کے زریعہ kernel میں ہی بنی ہوتی ہے۔ آپ کو iptables کا استعمال کا کچھ علم ہونا چاہیے۔
<p dir="ltr">
#iptables -L -v
</p>
کمانڈ کے زریعہ آپ دیکھ سکتے ہو کہ فائروال کے کیا قواعد اس وقت لاگو ہیں۔ ممکن ہے آپ کی ڈسٹرو میں پہلے ہی iptables کا سکرپٹ چل رہا ہو۔ یہ پتہ کرو کہ آپ کی ڈسٹرو میں یہ کہاں سے چلاتے ہیں۔ ممکن ہے کہ قواعد بنانے کا کوئی GUI بھی موجود ہو۔ مذید مدد
اس کے علاوہ دیکھو کہ کونسے daemon آپ کے ڈبے پر چل رہے ہیں، مثلاً ftpd, sshd, وغیرہ۔ جو سہولتیں آپ کو نہیں چاہیے ان کے daemon بند کر دینا بہتر ہے۔
توجہ: رائے شماری میں حصہ لینے کیلئے لینکس کا استعمال ضروری نہیں۔ ہر قسم کے آپریٹنگ نظام کے صارف حصہ لے سکتے ہیں۔