آگ گھروں تک آپہنچی ہے!

میں آپ کی بات سے متفق ہوں پر، جب اتنے بڑے بڑے ادارے بنا دئیے تو کیا یہ چنے بیچنے کے لئے بنائے ہیں؟ کسی آئی ٹی ماہر کی خدمات لیں جو اپنے پیشے میں ماہر ہو پھر دیکھیں کیا کچھ نہیں ہو سکتا۔ جب یو ٹیوب اور فیس بُک جیسی ٹاپ ویب سائٹس بند کی جاسکتی ہیں تو پھر فحش ویب سائٹس کیوں نہیں؟چند سال پہلے پاکستان کے سابقہ اور اس وقت کے حاضر سروس، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر سے کسی نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں سوال کیا تو وہ وفاقی وزیر بے وقوفوں کی طرح اُلٹا سوال کرنے والے سے پوچھتا ہے کہ آخر یہ اینڈرائیڈ کس بلا کا نام ہے۔ یہ ہمارے لئے رونے کا مقام ہے:cry2::cry2::cry2: اہل لوگوں کو جب تک آگے نہیں آنے دیا جائے گاکوئی بھی گندگی صاف نہیں ہو گی چاہے وہ کرپشن ہو، ناجائز منافع خوری ہو، ناپ تول میں کمی ہو یا زیادتی جیسے گھناؤنے جرائم ہوں۔
 
آخری تدوین:
Top