تاسف آہ زبیر رضوی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
افسوس ناک خبر ہے۔ بلاشبہ اردو ادب کا بہت بڑا نقصان ہے۔
کیفی اعظمی کا ایک شعر یاد آ رہا ہے جو فراق، جوش اور فیض کے یکے بعد دیگرے انتقال کے تناظر میں کہا گیا تھا
کہیں اندھیرے سے مانوس ہو نہ جائے ادب
چراغ تیز ہوا نے بجھائے ہیں کیا کیا​
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں بہت اونچے درجوں میں جگہ دے۔ قبر اور جہنم کے عذاب سے پناہ دے۔ اُن کی قبر کو کشادہ،روشن اور ہوادار بنا دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین! ثم آمین!
آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top