تاسف آہ! ساقی فاروقی بھی نہیں رہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہد اشرف

محفلین
سال کے شروعات ہی میں اردو کو ایک اور بڑا نقصان ، معروف شاعر ساقی فاروقی لندن میں انتقال کر گئے ہیں، مرحوم 81 برس کے تھے۔ حاجی بھائی پانی والا۔ اور دوسری نظمیں،بہرام کی واپسی (شعری مجموعہ)، پیاس کا صحرا، بازگشت و بازیافت، رات کے مسافر، رادار، سرخ گلاب اور بدر منیر، ہدایت نامہ شاعر وغیرہ ان کی تصانیف ہیں۔
اللہ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نوٹ:انتقال کی خبر ریختہ کے فیس بک پیج سے ملی ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون۔۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔آمین :(:(:(
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے ۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے۔انکو مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top