معروف خطاط سید انور حسین نفیس الحسینی نفیس رقم انتقال فرما گئے۔
سیفی محفلین فروری 6، 2008 #2 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ نفیس صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔ آمین ہم ایک اور نفیس شاعر، بے بدل خطاط اور اچھے انسان سے محروم ہو گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ نفیس صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے۔ آمین ہم ایک اور نفیس شاعر، بے بدل خطاط اور اچھے انسان سے محروم ہو گئے۔
الف عین لائبریرین فروری 6، 2008 #4 ان للہ و ان الیہ راجعون کرلپ کے نفیس فانٹس بھی یتیم ہو گئے۔ اور اب آئندہ اس نام کے مزید فانٹس بھی نہیں بن سکیں گے۔ اردو کمپیوٹنگ کا بھی عظیم نقصان۔
ان للہ و ان الیہ راجعون کرلپ کے نفیس فانٹس بھی یتیم ہو گئے۔ اور اب آئندہ اس نام کے مزید فانٹس بھی نہیں بن سکیں گے۔ اردو کمپیوٹنگ کا بھی عظیم نقصان۔
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2008 #5 انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
kutkutariyaan محفلین فروری 6، 2008 #6 اللہ پاک اُنہیں جنتُ الفردوس کے اعلی مقام میں جگہ عنایت فرماے۔۔۔۔ آمین
دوست محفلین فروری 6، 2008 #7 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔
فہیم لائبریرین فروری 6، 2008 #8 انا للہ و انا الیہ راجعون یا اللہ پاک تو تمام مرحوم مسلمانوں کی مغفرت فرما - آمین