آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

علی وقار

محفلین
موصوف ڈھکے چھپے نہیں، دھوم دھڑکے سے قادیانی، مرزائی یا احمدی ہیں۔ یہ سونے کی تار سے چاندی کے ورق پر بھی کلام لکھ کرلے آئیں تو داد و تحسین نہیں دے پاؤں گا۔
کلام تو واقعی بہت عمدہ ہے۔

جہاں تک موصوف کے قادیانی ہونے کا تعلق ہے تو یہ الگ معاملہ ہے۔

ویسے، یہ میرے لیے بھی ایک انکشاف ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ عہد حاضر کے تین اہم شعراء عبید اللہ علیم، صابر ظفر اور مبارک صدیقی مبینہ طور پر قادیانی، مرزائی یا احمدی ہیں۔ گو کہ میں قادیانیوں کو غیر مسلم تصور کرتا ہوں تاہم جہاں تک شاعری کا معاملہ ہے، مجھے کوئی شبہ نہیں کہ یہ تینوں عمدہ شاعر ہیں۔
 
آخری تدوین:
عہد حاضر کے تین اہم شعراء عبید اللہ علیم، صابر ظفر اور مبارک صدیقی مبینہ طور پر قادیانی، مرزائی یا احمدی ہیں
عبیداللہ علیم کی شاعری کو لیکر جون ایلیا نے اس کی تعریف کچھ یوں کی تھی ٰٰ۔۔ ٰ
یار علیم۔۔۔۔تو واحد امتی ہے جو اپنی نبی سے زیادہ اچھا شعر کہتا ہے۔ ٰ
۔۔۔
واللہ عالم بالصواب
 
Top