آیئنہ تاریخ۔۔۔۔آج کا دن تاریخ میں

۱۸اکتوبر
۱۸اکتوبر۱۸۷۸ء۔۔۔۔ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی۔
۱۸اکتوبر۱۸۹۲ء۔۔۔۔پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئی شکاگو سے نیویارک۔
۱۸اکتوبر۱۹۱۸ء۔۔۔۔برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی۔
۱۸اکتوبر۱۹۷۹ء۔۔۔۔جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی۔
۱۸اکتوبر۲۰۰۷ء۔۔۔۔بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں ۲ خودکش دھماکے ہوئے جس میں ۱۸۰سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
 
28دسمبر
1850ء.....برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا.
1885ء.....ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا.
1895ء.....دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا.
1937ء.....نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا.
1951ء.....وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم الدین نے واہ آرڈننس فیکٹری کا افتتاح کیا.
1985ء.....لبنان کے مسیحی اور مسلمان دھڑوں کے مابین امن معاہدہ طے پایا.
 
Top