آوازِ دوست

محفلین
آپ نے درست کہا غدیر اختلاف کی گنجائش ہے اور علمی مباحث میں رکھنی بھی چاہیئے۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ قوموں کی زندگی میں مثبت تبدیلی صرف بہتر لیڈرشپ لاتی ہے اور پوری انسانی تاریخ اِس حقیقت کی گواہ ہے۔ ذاتی حیثیت میں اچھا ہونا غلط نہیں مگر یہ تو کرپٹ لیڈران کی دفاعی دلیل ہوتی ہے کہ عوام اچھی ہو گی تو حکمران اچھے ہوں گے۔ اگرسبعوام اچھی ہوجائے تو حکمرانوں کی ضرورت ہی کیا رہے گی۔
 
صاحب بہت کمال بات کی آپ نے
 
Top