آیا ہوں پروگرامنگ سے بھاگ کر مرے ہم نشیں

اففففففففففففففففففففففففففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تھکاوٹ ہو گئی ہے پائتھون اور ڈیٹا بیس پر لکھ لکھ کر ، اب تو اکثر میں میں نہیں رہتا پائتھون اور کبھی کبھی نسبتی ماڈل ہو جاتا ہوں۔ ;)

اس وقت بہت خوبصورت گانا سن رہا ہوں اور اب کمپیوٹر سائنس پر لکھنے کو دل نہیں کر رہا

تم ہو پاس مرے

سوچا تھا کہ Codd صاحب کے بارہ زریں نسبتی ماڈل کے اصول لکھوں گا مگر اس گانے نے دل بے ایمان کر دیا اور اب سوچ رہا ہوں کچھ اور موسیقی سے لطف اندوز ہو کر سو جاؤں ویسے بھی بقول شخصے

کیا رکھا ہے پروگرامنگ و ڈیٹابیس میں بوریت کے سوا ;)
 
زبیر مرزا

محفلین
ہمیں کیا لینا دینا ان کاموں سے :) ہم تو پاکستان جارہے کل ان شاءاللہ :) اور دودن سے مارے خوشی کے نیند تک نہیں آرہی :)
کبھی سامان کا جائزہ کبھی سفری تھیلے میں کچھ ٹھونسا جارہا ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

خوش آمدید خوش آمدید۔۔۔ اسلام آباد بھی چکر لگے گا کیا؟
 
اسلام آباد میں آج تک نہیں گیا :) گوجرانوالہ جانا ہوگا 9 اکتوبرکو شادی میں شرکت کے لیے بس - آپ اپنا فون نمبر مجھے دیں تو آپ کو
پاکستان آکے فون ضرورکروں گا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اسلام آباد میں آج تک نہیں گیا :) گوجرانوالہ جانا ہوگا 9 اکتوبرکو شادی میں شرکت کے لیے بس - آپ اپنا فون نمبر مجھے دیں تو آپ کو
پاکستان آکے فون ضرورکروں گا :)
گوجرانوالہ کا تو پتہ نہیں مگر غریب آدمی لاہور جاتا رہتا ہے۔ :) نمبر آپکو ذاتی مکالمے میں بھیجا جائے گا۔:p
 
ہمیں کیا لینا دینا ان کاموں سے :) ہم تو پاکستان جارہے کل ان شاءاللہ :) اور دودن سے مارے خوشی کے نیند تک نہیں آرہی :)
کبھی سامان کا جائزہ کبھی سفری تھیلے میں کچھ ٹھونسا جارہا ہے :)

بہت اچھے ، اکیلے اکیلے جا رہے ہو اور صلح بھی نہیں ماری۔
 
اسلام آباد میں آج تک نہیں گیا :) گوجرانوالہ جانا ہوگا 9 اکتوبرکو شادی میں شرکت کے لیے بس - آپ اپنا فون نمبر مجھے دیں تو آپ کو
پاکستان آکے فون ضرورکروں گا :)
میرا نمبر لکھنا مت بھولنا اور گوجرانوالہ کتنے دن رکو گے؟
 
فاتح

لائبریرین
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن جناب کل رات کہاں گم تھے؟ :) :) :)
یہ دھاگا دیکھ کر میں بھی یہی کہنے آیا تھا کہ دوستی نہ سہی، "انسانیت" کا ہی تقاضا ہے کہ بندہ اتنی مسڈ کالز دیکھ کر اور وائس میلز سن کے کم از کم کال بیک ہی کر لے۔۔۔
خیر! اچھا کیا کہ کال نہیں کی۔۔۔ اب ہم سے گلہ نہیں کر سکو گے۔۔۔
 
ناعمہ عزیز

کیا اتنی مسڈ کال کے اور وائس میلز کے بعد ایک کال بھی نہیں کری ابن سعید ، سعود لالہ نے !!! :eek:

میں ہوتی تو اپنا موبائل توڑ دیتی :raisedeyebrow:
فاتح لالہ آپ کہیں ہم خبر لیتے ہیں ابھی سعود لالہ کی ۔
ایسی دی تیسی ۔
 
سعود لالہ کی نہیں۔۔۔ محب لالہ کی خبر لو کہ ان کی نیکیوں کا ذکر ہو رہا تھا یہاں۔۔۔
 
اوہ ! اچھا میں بھی کہوں سعود لالہ تو ایسا نہیں کر سکتے !! شکر ہے ان کی شامت نہیں آگئی میرے ہاتھوں :silent3:
محب علوی اپنی تمام تر مصروفیات ترک کرکے یہاں حاضر ہوں اور اس شکایت کے کے جواب میں اپنے لئے سزا مقرر کریں ورنہ ہم آپ کو کڑی سزا سنانے میں ہرگز دیر نا کریں گے ۔ :stop:
 
Top