آیت نمبر

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
ایک مسئلہ درپیش ہے۔ ایم ایس ورڈ میں جب سمبل مین آیت نمبر ڈال رہی ہوں تو میرے پاس صحیح نظر آرہا ہے۔ لیکن جب وہی فائل کسی اور کو بھیج رہی ہوں تو ان کو صحیح نظر نہیں آتے۔ حالانکہ القلم فونٹ ہی دونوں استعمال کر رہے ہیں۔
اسکرین شاٹ میں دیکھ کر کوئی بھائی بتا سکتے ہیں پلیز؟

39423121.jpg
[/URL][/IMG]

36743239.jpg
[/URL][/IMG]

والسلام
 

arifkarim

معطل
عارف بھائی یہ القلم فونٹ ہی ہے۔ اور متن کے لئے http://www.myquran.org/msword/ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آیات کے نشانات میرے پاس صحیح نظر آتے ہیں پر دوسروں کے پاس نہیں:confused: ایسا کیوں؟

پہلی بات: یہ msword والا متن القلم قرآن فانٹ پر درست کام نہیں کرے گا۔ کیونکہ یہ خط عثمانی ہے جبکہ ہم برصغیری خط استعمال کرتے ہیں۔
دوسری بات: آپکو جو اوپر لنک دیا ہے اسمیں ایک usp10.dll فائل ہوگی۔ اسے اپنے آفس ۲۰۰۷ کے فولڈر میں پھینک دے اور یہ ٹھیک ہو جائے گا۔
 
Top