آ کر کھا لوں گا

فاروقی

معطل
ایک پروفیسر صاحب جلدی میں کہیں جا رہے تھےکہ بیگم نے کہا:
“ارے پان تو کھاتے جایئے“
پروفیسر صاحب پلٹ کر آئے ،پان منہ میں رکھا اور دوبارہ چلے گے۔
بیگم نے پھر آواز دی“ارے وہ جوتے“پروفیسر صاحب نے تیزی سے کہاَ “بیگم مجھے دیر ہو رہی ہے ،آ کر کھا لوں گا“““۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
بہت خوب فاروقی !
بہت سے لطیفے ہیں عمران اور صدیوں پرانے ہیں ، لیکن آج بھی نئے لگتے ہیں ۔۔۔ مگر ان کو کوئی لطیفہ سمجھے تو !!!
وسلام
 
Top