خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آج دن کو اچانک نجانے کیوں اداسی سی چھا گئی اور مجھے ہر چیز میں کوئی دلچسپی نہیں رہی۔ میں نہیں جانتا تھا کہ ایسا کیوں ہے۔ لیکن شام کو جب بھائی کا ایس ایم ایس آیا تو مجھے بہت دکھ ہوا۔ میرے انکل (پھوپھا جی) طویل علالت کے بعد انتقال فرما گے۔ اللہ تعالیٰ پھوپھا جی کی مغفرت فرمائے آمین۔ اور باقی سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔ آپ سب سے درخواست ہے میرے انکل جی کے لیے مغفرت کی دعا کریں