اسی وجہ سے کچھ عرصہ قبل گوگل فوٹوز سے تصاویر پوسٹ کرنی شروع کی تھیں مگر اس کا بھی یہی نتیجہ نکلا اور لنک راٹ کا شکار ہو گئے۔ اب واپس فلکر پر آ گیا ہوں کہ وہ امیج کا پرمالنک دیتا ہے۔فیسبک کی تصاویر کے ڈائریکٹ لنک اکثر بدل جاتے ہیں۔ میری محفل پر پوسٹ کی گئی بہت سی تصاویر کا بھی یہی حال ہے۔
جس معصوم کو فلکر کا پاس ورڈ یاد نہ ہو وہ کیا کرے ؟اسی وجہ سے کچھ عرصہ قبل گوگل فوٹوز سے تصاویر پوسٹ کرنی شروع کی تھیں مگر اس کا بھی یہی نتیجہ نکلا اور لنک راٹ کا شکار ہو گئے۔ اب واپس فلکر پر آ گیا ہوں کہ وہ امیج کا پرمالنک دیتا ہے۔
ایسے معصوموں کو چاہیے کہ وہ پاسورڈ ری سیٹ یا ری کور کر لیں۔جس معصوم کو فلکر کا پاس ورڈ یاد نہ ہو وہ کیا کرے ؟
یہ معصوم احتجاجاً عارضی درشن پر ہی تصاویر لگاتے رہیں گےایسے معصوموں کو چاہیے کہ وہ پاسورڈ ری سیٹ یا ری کور کر لیں۔
احتجاج کے متاثرین فیس بک والے ہوں تو سمجھ میں آتا بھی ہے، محفلین کو سزا دہی کا کیا مقصد؟یہ معصوم احتجاجاً عارضی درشن پر ہی تصاویر لگاتے رہیں گے
فیسبک کی تصاویر کے ڈائریکٹ لنک اکثر بدل جاتے ہیں۔ میری محفل پر پوسٹ کی گئی بہت سی تصاویر کا بھی یہی حال ہے۔
اسی وجہ سے کچھ عرصہ قبل گوگل فوٹوز سے تصاویر پوسٹ کرنی شروع کی تھیں مگر اس کا بھی یہی نتیجہ نکلا اور لنک راٹ کا شکار ہو گئے۔ اب واپس فلکر پر آ گیا ہوں کہ وہ امیج کا پرمالنک دیتا ہے۔
مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے مگر ائیرپورٹ والوں کو یقین نہیں آتاصائمہ شاہ آپ ہر وقت ایئر پورٹ پہ ہوتی ہیں؟
اب ائیرپورٹ پر تو جہاز ہی ہوں گے یا ڈیوٹی فریاچھے اشتہار ہیں
جہازوں کے۔۔۔