ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

کچھ ہی دیر قبل ABDV جی نے ویڈیو پیغام میں تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے-

ہائے اوئے ظالما !!!

ادارہ اے بی کے اس فیصلے کی مذمت کرتا ہے اور علی العلان کہتا ہے کہ یہ فیصلہ ورلڈ 2019 کی سمت میں درست نہیں ہے لہذا ہیش ٹیگ ریجیکٹڈ

ڈی جی آئی ایس پی آر برائے کرکٹ
 
فرقان احمد

محفلین
ہماری چھٹی حِس کہتی ہے کہ یہ فیصلہ واپس لے لیا جائے گا۔ بلاشبہ، اکیسویں صدی کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک!
 
ہماری چھٹی حِس کہتی ہے کہ یہ فیصلہ واپس لے لیا جائے گا۔ بلاشبہ، اکیسویں صدی کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک!

زیادہ نہیں تو محض ورلڈ کپ 2019 کے لئے بھی واپس لے لیا جائے تو بہترین و خوب و کمال است ہو جائے گا-
 
فہد اشرف

محفلین
776093bab04d975c72cec11c30b98859.jpg
 
فلک شیر

محفلین
بڑا کھلاڑی ہے ، اس وقت سے قبل ہی چلا گیا ہے ، جب اسے ہمارے ہاں کے "بزرگ " کھلاڑیوں کی طرح نکالا جاتا اور پھر اسے کہنا پڑتا:
"مجھے کیوں نکالا"؟
اور رستے میں بچوں کو روک روک کر پوچھتا:
"بھائی، بولو!"
"تمہیں پتا ہے، کہ مجھے کیوں نکالا"
 
یاز

محفلین
بجا فرمایا فلک شیر بھائی۔
اس معاملے میں ہمیں جنوبی افریقہ کا سابقہ بلے باز ڈیرل کلینن یاد آتا ہے، جس نے 2001 میں یہ کہہ کر ریٹائرمنٹ لے لی کہ ابھی ورلڈکپ میں 2 سال باقی ہیں۔ امید ہے کہ کرکٹ بورڈ ان دو سالوں میں میرا متبادل تیار کر چکا ہو گا۔
اسی کی نسبت ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ ریٹائرمنٹ کے لئے ورلڈکپ کو سنگِ میل چنا جاتا ہے اور ایسے بیان سننے کو ملتے ہیں کہ یہ والا ورلڈکپ کھیل کے ریٹائر ہو جاؤں گا۔ جس کی تعبیر یہ بنتی ہے کہ ۔۔۔۔ یہ والا ورلڈکپ ہروا کے ریٹائر ہو جاؤں گا۔
 
یاز

محفلین
Fact: Imad Wasim remains the Only bowler who dismissed AB de Villiers on a Golden Duck in an ODI Match.
AB de Villiers becomes first batsman to retire with 50-plus average, 100-plus SR in ODIs.
ان کے علاوہ ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین نصف سنچری، تیز ترین سنچری اور تیز ترین 150 رنز بھی اے بی ڈی ویلئرز نے ہی بنائے ہیں۔
 
فلک شیر

محفلین
بجا فرمایا فلک شیر بھائی۔
اس معاملے میں ہمیں جنوبی افریقہ کا سابقہ بلے باز ڈیرل کلینن یاد آتا ہے، جس نے 2001 میں یہ کہہ کر ریٹائرمنٹ لے لی کہ ابھی ورلڈکپ میں 2 سال باقی ہیں۔ امید ہے کہ کرکٹ بورڈ ان دو سالوں میں میرا متبادل تیار کر چکا ہو گا۔
اسی کی نسبت ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ ریٹائرمنٹ کے لئے ورلڈکپ کو سنگِ میل چنا جاتا ہے اور ایسے بیان سننے کو ملتے ہیں کہ یہ والا ورلڈکپ کھیل کے ریٹائر ہو جاؤں گا۔ جس کی تعبیر یہ بنتی ہے کہ ۔۔۔۔ یہ والا ورلڈکپ ہروا کے ریٹائر ہو جاؤں گا۔
کلینن اچھا کھیلتا تھا ، بات بھی بڑے کھلاڑیوں والی کی اس نے
ہمارے ہاں ایک ریٹائرڈ آل راؤنڈر ہیں ، آٹھ ایک سال ہونے والے ہیں ریٹائرمنٹ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل پرسوں ایک انٹرویو میں دوبارہ کھیلنے کا عندیہ دے رہے تھے
 
عبدالرزاق؟
 
Top