جی
بڑا آل راؤنڈر ہے
اب کوچنگ وغیرہ کرنی چاہیے
چند سال پرانی بات ہے کہ کرک انفو پہ کسی آرٹیکل میں سچن ٹنڈولکر کے ریٹائر ہونے کے بعد سب سے پرانے "غیر ریٹائر شدہ" کھلاڑی کی بابت بات ہوئی۔ اس میں چندرپال وغیرہ کا تذکرہ تو تھا ہی۔ ساتھ میں مزے کا نوٹ یہ بھی لکھا تھا کہ پاکستانی لیگ سپنر مشتاق احمد نے ابھی تک اپنے آپ کو ریٹائر نہیں کیا۔جی
بڑا آل راؤنڈر ہے
اب کوچنگ وغیرہ کرنی چاہیے
ویڈیوز دیکھ لیں۔افسوس ہوا جان کر، حالانکہ میں نے آج تک اس کی ایک بھی اننگز نہیں دیکھی. لیکن یار لوگ تعریفیں بہت کرتے تھے. امید ہے اپنے فینز کے لیے دوبارہ کھیلنے آئے
ان شاءاللہویڈیوز دیکھ لیں۔
ویسے ابھی ابھی خیال آیا کہ اب تو ابراھم جی پی ایس ایل میں بھی نظر آئیں گے-
اوئے ملتان سطانز آلیو اپنے ایجنٹوں نوں آکھو تیز ہو جاؤ-
ڈرافٹ میں پہلی باری قلندرز کی ہےویسے ابھی ابھی خیال آیا کہ اب تو ابراھم جی پی ایس ایل میں بھی نظر آئیں گے-
اوئے ملتان سطانز آلیو اپنے ایجنٹوں نوں آکھو تیز ہو جاؤ-
ڈرافٹ میں پہلی باری قلندرز کی ہے
کنفرم ہو گیا ہے کہ ڈرافٹ کا پچهلے سال والا سسٹم ہی ہو گا. اگلے سال سے رینڈم سسٹم شروع کیا جائے گاپچھلی دفعہ کافی لے دے ہوئی تھی پہلی پک کو لے کر تو شنید ہے کہ شاید ابکی بار یہ رول بدل دیا جائے گا۔