سید عمران
محفلین
ابھی ہمارے شباب پہ ایسا عذاب نہیں آیا۔۔۔بعض اوقات بندہ خود سے بھی ڈرتا ہے!
شکر الحمد للہ!!!
ابھی ہمارے شباب پہ ایسا عذاب نہیں آیا۔۔۔بعض اوقات بندہ خود سے بھی ڈرتا ہے!
ابراہیم ذوق فرماتے ہیںابھی ہمارے شباب پہ ایسا عذاب نہیں آیا۔۔۔
شکر الحمد للہ!!!
یہ تو اپنے لیے فرماگئے ہیں۔۔۔ابراہیم ذوق فرماتے ہیں
وقتِ پیری شباب کی باتیں
ایسی ہیں جیسے خواب کی باتیں
جی آپ نے درست فرمایا- ذوق صاحب کے علاوہ تو باقیوں پر جوانی آکے ٹھہر گئی ہے- جانے کا نام ہی نہیں لیتی-یہ تو اپنے لیے فرماگئے ہیں۔۔۔
دوسرا خود پر لاگو کرنے کی کوششیں نہ کرے!!!
باقیوں کا تو نہیں پتا ہم صرف اپنا ذمہ لیتے ہیں!!!ذوق صاحب کے علاوہ تو باقیوں پر جوانی آکے ٹھہر گئی ہے- جانے کا نام ہی نہیں لیتی-
لگے رہیں بھیا۔ آپ لوگوں کی گپ شپ سے میری لڑی مسلسل سرورق پر جلوہ افروز ہے۔ہماری گپ شپ پہ ساگر صاحب ناراض نہ ہو جائیں
آپ کی داد حقیقتاً میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے نیرنگ بھائی۔ سدا خوش رہیئے۔ آمین۔واہ۔۔۔ کیا کمال کیا ہے بھائی۔۔۔ دکھتی رگیں چھیڑ دی ہیں آپ نے
الف عین سر ذرہ نوازی ہے کہ آپ نے میری تحریر کو اپنے شمارے کے قابل سمجھا۔ ایس ایس ساگر کے نام ہی سے شائع کروانا پسند کروں گا مگر سر یہ تحریر پہلے ہی اردو ڈائجسٹ میں شائع ہو چکی ہے۔ کہیں کاپی رائٹس کا مسئلہ نہ بن جائے۔ آپ کی پذیرائی کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیئے۔ آمین۔یہ تو سَمت میں شائع کرنے کے قابل ہے، یہ بتائیں کہ اسی نام سے شائع کروانا چاہتے ہیں یا قلمی نام کچھ اور ہے