عمر سیف
محفلین
واہ شمشاد بھائی کیا ماہرانا انداز میں چاول ابالنے سکھائے ہیں لگتا ہے ہم بھی آپ کے اس طریقے سے فائدہ اٹھا کر ۔۔۔ ۔۔۔ کا خوب ہاتھ بٹا کران کا طویل عرصے سے جاری گلہ رفع کر سکتے ہیں، یہ الگ بات ہیکہ یہ گلہ آخری نہیں ہو گا بلکہ اس کے بعد ایک اور گلہ یا ہو سکتا ہے گلے ہی پیدا ہوجائیں جو کہ مٹانے کی کوشش کرتے کرتے ہم پہنچ جائیں جنت الفردوس میں، جہاں پکارتے پھریں انھیں دیکھ کر، شکوہ نہ کر گلہ نہ کر، یہ دنیا نہیں ہے پیارے، جہاں گلوں کے مارے تڑپتے رہیں
بندہ ساری زندگی بُڈی راضی کردا ریندا اے ۔۔۔