ابنِ انشاء بزبانِ ضیاء محی الدین

محمداحمد

لائبریرین
ویڈیو تو دستیاب تھی۔ یہاں نہ جانے کیوں یہ میسج آتا ہے


پہلے بھی بیشتر ویڈیوز کے ساتھ یہی تجربہ رہا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ابنِ انشاء نظم و نثر کے بادشاہ تھے۔ تاہم جتنی ظرافت اُن کی نثر میں تھی۔ اُن کی شاعری اُتنی ہی حزن و ملالم سے بھرپور تھی، تاہم نغمگی ایسی کمال تھی کہ یہ حزن بھی کبھی بھاری نہیں لگا۔

پھر ضیاء محی الدین کا لب و لہجہ! جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ ویڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
 
Top