ابنِ صفی (عمران سیریز، جاسوسی دنیا) پر کام ایک فلو ورک کے تحت

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت !

پہلے دس صفحات میرے پاس ہیں تو آئندہ دس صفحات آپ لے سکتی ہیں یا پھر قیصرانی صاحب جس طرح متن تقسیم کرنا چاہیں ۔

ٹھیک ہے۔۔مجھے اگلے دس صفحات بھجوا دیں۔۔ای-میل ایڈریس ذپ کر دیتی ہوں قیصرانی کو۔۔
 

ماوراء

محفلین
شگفتہ، اگلے مہینے مجھے چھٹیاں ہیں، انشاءاللہ چھٹیوں میں کام لوں گی۔ ویسے ابھی پہلے والے صفحات بھی پڑے ہوئے ہیں۔:(
 
السلام علیکم!!

بڑی اچھی کاوش ہے آپ لوگوں کی۔۔امید ہے کہ یہ سلسلہ ابنِ صفی کے چاہنے والوں کے لیے تسکین کا باعث بنے گا۔۔

کیونکہ فی احال میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے پڑھنے کے لئے۔۔ بلکل مفلس ہورہا ہوں ان دنوں۔۔:(
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، احمد کمال فریدی بنفسِ نفیس یہاں آ گئے ہیں۔۔۔کیپٹن حمید کہاں ہیں فریدی صاحب۔
آُ کو یہاں ہہی خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں یا بلیک فورس میں خود بھی خفیہ رہنا چاہتے ہیں!!
کوئی ہے۔ ذرا علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی آکسن کو بلائیو۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹھیک ہے۔۔مجھے اگلے دس صفحات بھجوا دیں۔۔ای-میل ایڈریس ذپ کر دیتی ہوں قیصرانی کو۔۔
ذپ میں ای میل موصول ہوا، اگلے دس صفحات یعنی سولہ سے پچیس تک بھیج دیئے۔ کسی بھی دقت کی صورت میں‌ فوراً ذپ بھیج کر یا ای میل بھیج کر بتا دیجئے گا

ای میل میں‌صفحات ملیں تو ان کی رسید عنایت کیجئے گا
 
اوہو، احمد کمال فریدی بنفسِ نفیس یہاں آ گئے ہیں۔۔۔کیپٹن حمید کہاں ہیں فریدی صاحب۔
آُ کو یہاں ہہی خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں یا بلیک فورس میں خود بھی خفیہ رہنا چاہتے ہیں!!
کوئی ہے۔ ذرا علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی آکسن کو بلائیو۔۔

جی ہاں ہم خود ۔۔:) اور جہاں تک برخوردار حمید کی بات ہے ۔۔ تو جناب پر پھر سے آورگی کا دورہ پڑا ہوا ہے گلچھرے اوڑاراہے ہونگے کسی نائٹ کلب میں۔۔میں تو تنگ آگیا ہوں اس سے ۔۔ خیر کسی کیس میں جھونک دونگا تو خود بہ خود ٹھیک ہوجاینگے برخوردار۔۔

تعارف دیدونگا تو پھر آپ لوگ مجھے احمد کمال فریدی نہیں‌کہینگے۔۔:mad:

ہاں بلائیں۔۔ زمین کے بادل کے بعد ان سے ملاقعات ہی نہیں ہوئی۔۔
 

حسن نظامی

لائبریرین
ميں نے اي ميل ايڈريس سيدہ کو ذپ کر ديا ہے

ديکھيں اب کيا ہوتا ہے ۔۔ ;)

ويسے ميں پروف ريڈنگ کا کام بھي کر سکتا ہوں ؟؟:cool:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا خرم بھائی جو متن میں پوسٹ کر رہی ہوں اس کی پروف ریڈنگ بھی ساتھ ساتھ کر رہی ہوں یعنی ایک بار پروف ریڈ ہو چکا ہے یہ متن ۔
 
Top