ابنٹو یا kde میں نیا کی بورڈ لے آئوٹ کیسے شامل کیا جائے

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم!
عرض ہے کہ میں نے اپنا مونو ٹائپ کی بورڈ تو تیار کرلیا ہے لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ اس کو ابنٹو یا منٹ لینکس میں کیسے ایڈ کروں براہ کرم طریقہ کار بتادیں۔ کرلپ والوں کا طریقہ کار میرے پاس کام نہیں کررہا ہے۔
شکریہ
والسلام
 

ijaz1976

محفلین
میں نے اپنا کی بورڈ لے آئوٹ pk والے کی بورڈ لے آئوٹ کے arabic والے سیکشن کو ایڈٹ کرکے ایڈ کرلیا ہے لیکن چند مسائل ہیں ایک تو یہ کہ اردو کی ویب سائٹس کے الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ منٹ لینکس کے اپنے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ’’ں ہ ۔ ‘‘وغیرہ ڈبے کی شکل میں نظر آتے ہیں اس کا کیا حل ہے۔ اردو یونی کوڈ ٹیکسٹ کی پراپر سپورٹ اس میں شامل کیسے کی جائےاس کے علاوہ میں اس مونو ٹائپ کی بورڈ لے آئوٹ کو اردو محفل پر کیسے شیئر کروں۔ کیونکہ اکثر اخبارات میں کمپوزنگ کے لئے یہی لے آئوٹ استعمال ہوتا ہے۔
شکریہ
والسلام
 
Top