یہ ہماری بے حد پسندیدہ ناول ہےکئی سال پہلے یہ دھاگہ میں نے ہی کھولا تھا اب تجدید نو کی ضرورت ہے۔
ابن الوقت گوگل ڈاکس ربط
ابن الوقت ریختہ ربط
ابن الوقت ٹائپنگ اپڈیٹ دھاگہ
پروف کے 10 صفحے پڑھنے تھے۔۔۔۔ اب پورا پڑھنا پڑے گا!!!! ہائے آنی مجھ غریب کی جان پر رحم کریں!!!یہ ہماری بے حد پسندیدہ ناول ہے
ماہی اب میں نے آپ کو گوگل ڈاکس پر رسائی دی (اپنے خیال میں کئی دن پہلے دے دی تھی )۔پروف کے 10 صفحے پڑھنے تھے۔۔۔۔ اب پورا پڑھنا پڑے گا!!!! ہائے آنی مجھ غریب کی جان پر رحم کریں!!!
شکریہماہی اب میں نے آپ کو گوگل ڈاکس پر رسائی دی (اپنے خیال میں کئی دن پہلے دے دی تھی )۔
نہیں آپ جاری رکھیں مگر اسی گوگل ڈاکس میں جس میں پہلے سے کام جاری ہے۔ ساتھ ساتھ جتنے ابواب/فصل مکمل ہو جائیں لکھ دیں تاکہ اپڈیٹ ملتی رہے۔محب علوی میں نے تمام مواد گوگل ڈاکس سے لیکر اس کو ریختہ کی کتاب سے ترتیب دے رہا ہوں۔
اگر تو مومن فرحین کر رہی ہیں، تو میں چھوڑ دیتا ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ دہری محنت ہو جائے۔
جی اس کتاب میں یہ مشکل کافی ہے، اس لیے اس پر محنت زیادہ ہے۔میں نے صفحہ 106 تک مکمل کر لیا ہے۔ ہر صفحہ ہی اپڈیٹ کرنا پڑ رہا ہے۔
بیچ میں کچھ صفحے نامکمل ہیں۔ وہ بھی لکھنے ہیں۔