ابن الوقت پروف ریڈنگ

پروف صفحات تقسیم
لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30
ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
مومن فرحین ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔41 تا 50
محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔51 تا 60
 
ماہی احمد

لائبریرین
میرا مشورہ ہے کہ ابھی پروف ریڈینگ شروع نہ کی جائے، کیونکہ میں کل سے پوسٹنگ شروع کروں گا اور پوری کتاب جو کہ میں پوسٹ کروں، اس کی پروف ریڈینگ کی جائے۔

ماہی احمد
مومن فرحین
محب علوی
La Alma
شکر ہے میں نے ابھی پروف ریڈنگ نہیں کی تھی۔۔۔۔:whew:
چاچو آپ آرام سے اپنا ڈھیر سارا وقت لے کر تسلی سے کام کریں۔۔۔۔۔ ہمیں کوئی جلدی نہیں۔۔۔۔ ہے نا محب علوی بھیا!!!:p
 
شمشاد

لاایلما نے اپنے 5 صفحات پروف کر دیے ہیں اور بیچ میں چند صفحات کو تھوڑا بہت میں نے بھی درست کیا اور دو صفحات لکھے ہیں۔
ایسا کر لیتے ہیں کہ ریختہ صفحہ 50 سے آگے کچھ نہیں کرتے ہیں ، آپ اگلے صفحات مکمل کر لیں اور یہ چند صفحات تک پروف کو محدود رکھتے ہیں۔
 
بہت اچھے ماہی، ایک دو صفحات ہی کر لو تاکہ کہہ تو سکو کہ اف میں میں نے تو کئی صفحات پروف کر لیے ہیں!!:ROFLMAO:
 
ماہی احمد

لائبریرین
لاایلما نے اپنے 5 صفحات پروف کر دیے ہیں اور بیچ میں چند صفحات کو تھوڑا بہت میں نے بھی درست کیا اور دو صفحات لکھے ہیں۔
ایسا کر لیتے ہیں کہ ریختہ صفحہ 50 سے آگے کچھ نہیں کرتے ہیں ، آپ اگلے صفحات مکمل کر لیں اور یہ چند صفحات تک پروف کو محدود رکھتے ہیں۔

ابھی بھی تقریباً پونے دو سو صفحے باقی ہیں۔
یعنی ابھی چھٹیاں ہی چل رہی ہیں نا؟؟؟
ویسے بھی جو مزہ لاسٹ مومنٹ پر کام کرنے کا ہے رولے ڈال ڈال کر وہ پہلے کہاں۔۔۔۔۔ بلکہ مزہ ہی وہ ہے۔۔۔۔۔ باقی تو سب بوریت۔۔۔۔
 
سیما علی

بالکلُ ٹھیک کہا بٹیا :in-love::in-love: رولے ڈالنے کا اپنا مزا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
دھاندلی نہیں ہے، سب اصلی ہی ہیں۔

ایک ان کا اپنا
ایک سیما علی کا
ایک میری سیما آپی کا اور
ایک تمہاری آنی کا

ہو گئے ناں چار ووٹ
 
Top