شمشاد، ان صفحات کے بعد آخر سے لینا شروع کر دیں تاکہ 100 کے بعد باقی اراکین کو دیتا رہوں۔پروف صفحات تقسیم
لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30 مکمل
ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔41 تا 50
محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 100
ہائیں!!!شمشاد، ان صفحات کے بعد آخر سے لینا شروع کر دیں تاکہ 100 کے بعد باقی اراکین کو دیتا رہوں۔
پروف میں غلطیوں کو بولڈ اور سرخ رنگ ضرور دیں تاکہ غلطیوں کا اندازہ رہے۔
اچھا نہیں ہو گیا میں نے ابھی تک پروف ریڈنگ شروع ہی نہیں کی تھی، پوچھ لیا۔۔۔۔ ورنہ ڈبل کام بن جاتا۔۔۔۔ شکر اللہ کا!!!ہائیں!!!
مجھے ذرا ایک بار بتا دیں پروف ریڈنگ کرنی کیسے ہے۔۔۔۔
میں تو سمجھی ٹھیک کرتے جانا ہے بس جہاں غلطی ہو کوئی۔
ایک کام تو یہی کرنا ہے کہ غلطیوں کو درست کرنا ہے ریختہ کتاب کی مدد سے۔ دوسرا درست کرنے کے بعد لفظ کو سرخ اور بولڈ کر دینا ہے تاکہ درستی کا پتہ چل سکے۔ہائیں!!!
مجھے ذرا ایک بار بتا دیں پروف ریڈنگ کرنی کیسے ہے۔۔۔۔
میں تو سمجھی ٹھیک کرتے جانا ہے بس جہاں غلطی ہو کوئی۔
اوکے۔۔۔ایک کام تو یہی کرنا ہے کہ غلطیوں کو درست کرنا ہے ریختہ کتاب کی مدد سے۔ دوسرا درست کرنے کے بعد لفظ کو سرخ اور بولڈ کر دینا ہے تاکہ درستی کا پتہ چل سکے۔
محب جہاں تک غلطیوں کو درست کرنا ہے، وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن ہر غلطی کو سرخ کرنا اور بولڈ کرنا، خاصا دقت طلب کام ہے۔ مثلاً ایک غلطی ہے کہ "نہیں" کی بجائے "نئیں" لکھا ہوا ہے، تو اس کو درست کر کے آگے بڑھ جائیں، اب اس کو کیسے سرخ اور بولڈ کریں گے؟ اور اگر اس غلطی کو جو کہ درست کی ہے، لفظ "نہیں" کو سرخ اور بولڈ کرنا ہے، تو ایسی بہت ساری غلطیوں کو سرخ اور بولڈ کرنے میں خاصا وقت صرف ہو گا۔ایک کام تو یہی کرنا ہے کہ غلطیوں کو درست کرنا ہے ریختہ کتاب کی مدد سے۔ دوسرا درست کرنے کے بعد لفظ کو سرخ اور بولڈ کر دینا ہے تاکہ درستی کا پتہ چل سکے۔
غلطیوں کو درست کرکے اس لفظ کو بولڈ کر دیں یا سرخ رنگ دے دیں۔پروف صفحات تقسیم
لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔ 26 تا 30-- مکمل
ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔41 تا 50
محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 100 -- مکمل
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔101 تا 110
فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔۔111 تا 120
محب جہاں تک غلطیوں کو درست کرنا ہے، وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن ہر غلطی کو سرخ کرنا اور بولڈ کرنا، خاصا دقت طلب کام ہے۔ مثلاً ایک غلطی ہے کہ "نہیں" کی بجائے "نئیں" لکھا ہوا ہے، تو اس کو درست کر کے آگے بڑھ جائیں، اب اس کو کیسے سرخ اور بولڈ کریں گے؟ اور اگر اس غلطی کو جو کہ درست کی ہے، لفظ "نہیں" کو سرخ اور بولڈ کرنا ہے، تو ایسی بہت ساری غلطیوں کو سرخ اور بولڈ کرنے میں خاصا وقت صرف ہو گا۔
میری رائے یہی ہے کہ متن کو ریختہ کتاب کی مدد سے، جہاں کہیں کوئی غلطی ہو، اس درست کر دیں اور گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ کر دیں۔
میں نے بہر حال اپنے حصے کے 40 صفحے دونوں جگہ اپڈیٹ کر دیئے ہیں۔
اس کا کوئی ایسا بھی انتظام ہونا چاہیے کہ محفل پر جو متن ہے، وہ بھی اپڈیٹ ہو جائے۔
ایک سوال : کیا گوگل سرچ انجن گوگل ڈاکس سے بھی سرچ کرتا ہے؟
ایسا انتظام ابھی تو کوئی موجود نہیں۔اس کا کوئی ایسا بھی انتظام ہونا چاہیے کہ محفل پر جو متن ہے، وہ بھی اپڈیٹ ہو جائے۔
ایک سوال : کیا گوگل سرچ انجن گوگل ڈاکس سے بھی سرچ کرتا ہے؟