محب علوی
مدیر
شمشاد، پروف میں یہ آسانی ہے کہ صفحات کی دہرائی بھی ہو جائے تو مضائقہ نہیں کہ اس سے پروف دوم اور سوم مکمل ہو جاتا ہے۔اوشو بھائی غلطی ہو گئی۔ محب نے پہلے ہی یہ صفحے تقسیم کیئے ہوئے تھے۔
آپ ریختہ صفحہ 161 تا 180 لے لیں۔
شمشاد، پروف میں یہ آسانی ہے کہ صفحات کی دہرائی بھی ہو جائے تو مضائقہ نہیں کہ اس سے پروف دوم اور سوم مکمل ہو جاتا ہے۔اوشو بھائی غلطی ہو گئی۔ محب نے پہلے ہی یہ صفحے تقسیم کیئے ہوئے تھے۔
آپ ریختہ صفحہ 161 تا 180 لے لیں۔
اوشو بھائی یہ رہا ریختہ کا ربط
ابن الوقت ریختہ ربط
اور یہ رہا گوگل ڈاکس کا ربط
ابن الوقت گوگل ڈاکس پر
محب علوی اوشو بھائی کو گوگل ڈاکس پر ایکسس بھی دینا ہو گا۔
محمد عمر بھائی آپ ریختہ صفحہ 181 تا 200 کی پروف ریڈینگ کر لیں۔مجھے بھی کچھ صفحات دیے دیں
محمد عمر بھائی آپ ریختہ صفحہ 181 تا 200 کی پروف ریڈینگ کر لیں۔
زبردستمکمل ہو گئے ہیں۔
میرے صفحات پیر تک ہو جائیں گے۔پروف صفحات تقسیم
ماہی احمد ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔121 تا 130
محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔141 تا 150
مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔151 تا 160
اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔ 161 تا 180
اپڈیٹ دے دیں۔
آپ بتائیے ہار ارینج ہو جائے گا اس سے پہلے؟ اگر ہاں تو پھر اتنا لمبا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔۔۔۔اس ایک صفحے کے لیے ہمیں مارچ یا اپریل تک انتظار کرنا ہو گا؟
کمپیوٹر پر!!!پڑھنا کہاں سے ہے اور اسے درست کر کے نشاندہی کہاں پہ کرنی ہے
میرے بھی ہو جائیں گے پیر تک۔۔۔۔ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔ اللہ میری مدد کرے۔۔۔ آمینمیرے صفحات پیر تک ہو جائیں گے۔
باقی 10 صفحات بمطابق صفحہ 171 تا 180 فی الحال مصروفیت کی وجہ سے دیکھ نہیں پاؤں گا۔ اگر کوئی اور دوست دیکھ لے تو ٹھیک ورنہ جب فرصت ہوئی تو حاضر ہوں۔
ٹھیک ہے اوشو بھائی۔السلام علیکم صفحہ 161 تا 170 مکمل ہو گئے ہیں۔ براہ مہربانی ایک نظر دیکھ لیجیے۔ اصل متن کے ساتھ موازنے میں جو املاء کی اغلاط یا کمی بیشی نظر میں آئی حتی المقدور درستگی کر کے برنگِ احمر واضح کر دی ہے۔ کیا اس کو سیو کرنا ہو گا یا یہ خودبخود سیو ہو کر اپڈیٹ ہو جاتی ہے۔ کیوں کہ مجھے سیو کی آپشن کہیں نظر نہیں آ رہی
باقی 10 صفحات بمطابق صفحہ 171 تا 180 فی الحال مصروفیت کی وجہ سے دیکھ نہیں پاؤں گا۔ اگر کوئی اور دوست دیکھ لے تو ٹھیک ورنہ جب فرصت ہوئی تو حاضر ہوں۔
شمشاد
محمد عمر ٹھیک ہے آپ کر لیں۔اگر اعتراض نہ ہوتو یہ صفحات میں پروف ریڈ کردوں؟
ٹھیک ہے بھتیجی، تمہارے لیے ہاروں کا بھی بندوبست کر لیں گے۔ لیکن ایسا نہ ہو کہ پھر ہر کوئی یہی کہے۔آپ بتائیے ہار ارینج ہو جائے گا اس سے پہلے؟ اگر ہاں تو پھر اتنا لمبا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔۔۔۔