[ابن انشاء] تبصرے اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
بہت نیک خیال ہے کہ چاند نگر برقیایا جا رہا ہے۔ میری مدد درکار ہو تو فرمائیں، بلکہ تصویری صورت میں بھیج دیں، کل سے ویک اینڈ ہے، جلدی سے پوسٹ کر دوں گا انشاء اللہ۔
قیصرانی
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو رضوان ہی بتائیں گے کہ یہ چاند نگر ہی ہے کیا۔ اگر ہے تو پھر کتاب کا نام چاند نگر ہی دیا جائے اور اس تانے بانے کا بھی۔
 

پاکستانی

محفلین
ہمارے ہاں موٹر سائیکل رکشہ کو چاند گاڑی کہتے ہیں آپ کہیں تو وہ بھیجوا دوں شاید وہ آپ کو چاند نگر تک لے جائے۔
 

ثناءاللہ

محفلین
انشاء کی خوبصورت غزلیں پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ کیوں کے میں دو تین دن سے ایک غزل تلاش کر رہا تھا۔
بہت شکریہ
 

رضوان

محفلین
قیصرانی صاحب یہی کچھ ابنِ انشاء کے کلام سے میرے ھاتھ آیا تھا۔ اگر آپ مدد کریں تو تہہ دل سے شکر گزار ہوں گا۔
ثنااللہ صاحب آپ کو مطلوبہ غزل ملی؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
قیصرانی صاحب یہی کچھ ابنِ انشاء کے کلام سے میرے ھاتھ آیا تھا۔ اگر آپ مدد کریں تو تہہ دل سے شکر گزار ہوں گا۔
ثنااللہ صاحب آپ کو مطلوبہ غزل ملی؟؟
جناب لگتا ہے اب مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا۔
قیصرانی
 
Top