ابن انشاء کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

F@rzana

محفلین
بھئی واہ قیصرانی صاحب، آپ کے دم سے ڈیجیٹل لائبریری جلد ہی ترقی کرے گی،
محب نے مجھ سے ابن انشاء کی کتاب ہتھیانے کی بڑی کوشش کی مگر میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
پھر ان کے اکسانے پر کچھ اقتباسات لکھے بھی۔۔۔۔۔
اب تک ادھورے ہیں، لوڈ کرنے کی نوبت ہی نہیں آئی،
چلیئے آپ نے کام آسان کردیا۔۔۔۔۔بقول آپ کے “اچھا لگا“ (شکریہ نہیں) :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب فرزانہ صاحبہ۔ آپ تو اپنی ہمنام نکلیں۔ ویسے معذرت آپ کی فائل آپ کی اجازت کے بغیر نا صرف اپنے کمپیوٹر پر منتقل کر دی بلکہ برقیا کر یہاں بھی لگا دی۔ خیربڑی خوشی ہوئی آپ کا پہلا پیغام اس فائل کے لئے دیکھ کر۔
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
تو پھر کیوں نا اسی خوشی میں “انشاء جی“ کی کوئی اور تحریر پوسٹ کر دیجئے، جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

(اچھے بچے بغیر اجازت کوئی کام نہیں کرتے، یعنی کہ آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔)
 

قیصرانی

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
تو پھر کیوں نا اسی خوشی میں “انشاء جی“ کی کوئی اور تحریر پوسٹ کر دیجئے، جلدی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

(اچھے بچے بغیر اجازت کوئی کام نہیں کرتے، یعنی کہ آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔)
اب آپ اپ لوڈ کریں گی تو میں لکھوں گا ناں۔ انتظار رہے گا اپ لوڈ کرنے کے۔
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
میں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں :roll:
لائیں پھر تھوڑا سا ٹائم لادیں کہیں سے مجھے،
فورا لکھ دوں گی
ویسے محب منتیں کر کر کے تھک گیا، اگر مجھ میں صلاحیت ہوتی،ایسا ہوتا تو اس بیچارے کو مایوس نہیں کرتی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ تو اتنی اچھی ہیں۔ ایسے تو مت کہیں۔ میں واقعی میں مایوس ہو جاؤں گا۔اور ابھی آپ کہاں گم ہیں؟
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
“گم“ کیا مطلب؟
مسلسل جوابات لکھ رہی ہوں
اتنی دیر میں تو واقعی ابن انشاء کی روح کو خوش کر سکتی تھی،
نہ کام کا رکھا اس فورم نے نہ کاج کا :wink:
 
یعنی عین اٹھائیس تاریخ کو ، میری سالگرہ کے دن، میری منتیں اور سماجتیں یاد کی جارہی تھی اور مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔

واہ رے محب تیری بے خبریاں :lol:
 

دوست

محفلین
آپ کی سالگرہ اور مطلع نہیں‌کیا۔ بہرحال مبارکباد۔
ویسے کتنے وریاں دے ہوگئے او تُسی؟؟
اگر عمر چھپانا مقصود ہو تو جھوٹ مت بولیے گا۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
128 کے لگ بھگ کے ہیں، ویسے لگ بھگ کے ساتھ کسی نے ڑ کا اضافہ نہیں کرنا، ورنہ محب بہت مارے گا :lol:
بےبی ہاتھی
 
Top