ابن سعیدسے ایشیا ٹائمز کی خصوصی گفتگو : شمالی بھارت کے ضلع سدھارتھ نگر کا ایک مدرسہ طالب علم USA میں کیسے ڈیٹا سائنٹسٹ بن گیا؟

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی ہمارے لئے تو یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ اردو محفل کے رکن کو ایشیا ٹائمز ٹی وی پر مدعو کیا گیا۔
 
ظفری

لائبریرین
ماشاء اللہ۔ سعود بھائی آپ کو ایک عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہے ۔ پلیز رابطہ کریں ۔ اگر موقع ملے ۔:thumbsup:
 
ماشاء اللہ۔ سعود بھائی آپ کو ایک عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہے ۔ پلیز رابطہ کریں ۔ اگر موقع ملے ۔:thumbsup:
ہم نے آپ کو کال اور ٹیکسٹ کر کے آزما لیا، لیکن آپ کی جانب سے کوئی جواب ہی موصول نہیں ہوا۔ کچھ عجب نہیں کہ ہمارے پاس آپ کا جو نمبر ہے وہ اب استعمال میں نہ ہو۔ :) :) :)
 
ظفری

لائبریرین
ہم نے آپ کو کال اور ٹیکسٹ کر کے آزما لیا، لیکن آپ کی جانب سے کوئی جواب ہی موصول نہیں ہوا۔ کچھ عجب نہیں کہ ہمارے پاس آپ کا جو نمبر ہے وہ اب استعمال میں نہ ہو۔ :) :) :)
معذرت خواہ ہوں کہ میرے نئے فون میں آپ کا نمبر محفوظ نہ رہ سکا ۔ میں نے اسپیم کال سمجھ کر نظر انداز کر دیا ۔ ہاں ضرور ہے کہ میں نے آپ کا ٹیکسٹ میسیج نہیں دیکھا ۔ اس کے لیئے ایک اور معذرت قبول کیجیئے ۔ :praying:
 
اکمل زیدی

محفلین
بہت خوشی ہوئی۔۔۔ویسے اب سچ مچ اس بات نے تقویت پکڑ لی مزید کے انڈیا میں واقعی گروم ہوئی ہے نئی نسل میں نےخود پریکٹیکلی اس بات کا مشاہدہ کیا ہے ہم صرف باتیں بنانے میں ماہر ہیں باقی کام پڑوس میں ہو رہا ہے ۔۔وہ لوگ چاند پر چلے گئے اور ہمیں صرف چندا ماموں کی کہانیاں سنا کر ماموں بنایا گیا۔۔:sigh:
 
Top