مبارکباد ابن سعید اُنسٹھ ہزاری

زیک

مسافر
ی! ویسے کہاں سے تاڑ میں لگے ہوئے تھے؟ البتہ ایسی بے ڈھب تعداد پر مبارکباد دینے کے حشر سے آپ واقف نہیں ہیں شاید۔
لوگ دس کی پاورز تک انتظار کرنا نہیں چاہتے اور دو کی طاقت تو روز روز مبارک کا باعث بنے گی۔ کیوں نا پانچ یا چھ کی پاور پر مبارکباد دی جائے؟
 
لوگ دس کی پاورز تک انتظار کرنا نہیں چاہتے اور دو کی طاقت تو روز روز مبارک کا باعث بنے گی۔ کیوں نا پانچ یا چھ کی پاور پر مبارکباد دی جائے؟
تاکہ ہم مسافروں کو پتہ چلے کہ موبائل میں موجود کیلکو لیٹر صرف کسی چیز پر لکھی قیمت کی پاکستانی روپیوں میں متبادل رقم کا اندازہ کرنے کے لیے ہی نہیں ہوتا بلکہ محفلین کو مبارک باد دینے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 

یوسف سلطان

محفلین
ویسے کہاں سے تاڑ میں لگے ہوئے تھے؟ البتہ ایسی بے ڈھب تعداد پر مبارکباد دینے کے حشر سے آپ واقف نہیں ہیں شاید۔
ارے سعید بھائی یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے ، اس محفل میں شاید ہی کوئی ہو جو اپ کے مراسلوں کو نہ پڑھے ۔ دیکھتا ہوں بعد میں اس لڑی کو:nailbiting:
 
Top