مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

اپیا رانی! بے خبر ہوں دشمنوں کے دشمن، آپ کے پاس تو اتنے خوبصورت ذرائع اطلاعات ہیں۔ ویسے کچھ ایسی تاخیر بھی نہیں ہوئی کیوں کہ یہ سارے مراحل تو ویسے بھی بتدریج طے پائے۔ پوسٹ آفس والوں نے ہمیں مطلع کیا تھا سرٹیفکیٹ کی آمد کا اور ہمیں جا کر وہاں سے لانا تھا لیکن ہم نے خود چار پانچ دن بعد جا کر اس کو وصول کیا تھا تو باقی تاخیر کا کیا ہے۔ :) :) :)

خیر مبارک! اور دعاؤں کے عوض مانگیں کیا مانگتی ہیں اپنے بھائی سے؟ :) :) :)
آپ کو پتہ بھی ہے کہ آج کل بھلائی کا زمانہ رہا نہیں اورآپ جن خوبصورت ذرائع کی بات کر رہے ہیں نا ان سے تو خیر بھلائی کی اُمید ہی کم کم ہے ۔ :)
ویسے بھی وہ کام کی بات اکثر ہی بھول جایا کرتے ہیں ۔۔۔ اس لیے لادوا درد ہے یہ جانے دو !!! :)
اب جہاں تک بات مانگنے کی ہے ۔۔۔۔۔!
دعاؤں سے بڑھ کے تو اور کچھ ہو نہیں سکتا ۔۔:)
اس لیے اسی پہ کام کرتے ہیں دونوں بہن بھائی ۔۔۔:)
کیا خیال ہے ؟:)
 
آپ کو پتہ بھی ہے کہ آج کل بھلائی کا زمانہ رہا نہیں اورآپ جن خوبصورت ذرائع کی بات کر رہے ہیں نا ان سے تو خیر بھلائی کی اُمید ہی کم کم ہے ۔ :)
ویسے بھی وہ کام کی بات اکثر ہی بھول جایا کرتے ہیں ۔۔۔ اس لیے لادوا درد ہے یہ جانے دو !!! :)
:) :) :) :) :) :) :)
اب جہاں تک بات مانگنے کی ہے ۔۔۔ ۔۔!
دعاؤں سے بڑھ کے تو اور کچھ ہو نہیں سکتا ۔۔:)
اس لیے اسی پہ کام کرتے ہیں دونوں بہن بھائی ۔۔۔ :)
کیا خیال ہے ؟:)
اپیا رانی! یوں لا جواب کرنے کی نہیں ہوتی۔۔۔ اب اس سے خوبصورت بات اور کیا ہو سکتی ہے بھلا؟ :) :) :)
 
Top