محمداحمد
لائبریرین
ویسے کیا ٹھنڈی جنگوں اور ٹھنڈی 'جگتوں' میں کوئی قدرِ مشترک موجود ہے؟
جی ہاں۔۔۔ویسے کیا ٹھنڈی جنگوں اور ٹھنڈی 'جگتوں' میں کوئی قدرِ مشترک موجود ہے؟
ویسے کیا ٹھنڈی جنگوں اور ٹھنڈی 'جگتوں' میں کوئی قدرِ مشترک موجود ہے؟
تلخیص کو تو اس لغت نے لفٹ ہی نہیں کروائی۔تخلیص یہ ہے۔
جی ہاں۔۔۔
عدنان بھائی!!!
واقعی بالکل دھیان ہی نہ رہا ۔۔۔
تلخیص اور تخلیص میں۔۔۔
اب تحقیق سے یاد دہانی ہوگئی!!!
خلل ہے دماغ کا!!!اس ٹھینگائے معکوس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جائے؟
اس ٹھینگائے معکوس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جائے؟
تلخیص۔۔۔ خلاصہ کرنا:کچھ حاصل مطالعہ شئر کیجے۔
پراسرار کنواں کا تلخیص تو بس فریدی کا غزالہ سے عشق کے اظہار کی کوشش اور اس پر حمید کا ری ایکش ہےشیر خان صاحب کے دیے گئے پہلے ربط سے جو پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ ہوئی اُس میں تو صرف ابنِ صفی کے ناولز کی فہرست ہے اور اسی بات کے تیس صفحات ہیں۔ پراسرا کنواں اور شیر خان صاحب دونوں ہی ناقابلِ رسائی معلوم ہو رہے ہیں اب تک تو۔
اردو کی درسی کتب میں تو تلخیص ہی استعمال ہوتا ہے۔کچھ حاصل مطالعہ شئر کیجے۔
ویسے میں نے زیادہ تر تلخیص ہی لکھا دیکھا ہے۔