دھند کے پیچھے
معطل
تقریبا دو سال پہلے ایک ناول پڑھا تھا۔
نام تو مجھے معلوم نہیں کیوں کے اسکا صحفہ غائب تھا۔
لیکن اس کے مین کردار کا نام ابوالعمران تھا۔
اس سے پہلے اور اس کے بعد آج تک میں نے ایسا ناول نہیںپڑھا۔
غضب کا ناول تھا۔کیا مزاح نگاری تھی جواب نہیں
کے انسان اپنے آپ کو قہقہے لگانے سے روک ہی نہیں سکتا۔
اگر کسی کو اس بارے میں معلوم ہو اور وہ یہ ناول پڑھاواسکے تو ممنون ہوں گا