ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

مقدس

لائبریرین
کیا آپ اس کی ٹائپنگ کریں گی؟
استفسار کی وجہ یہ ہے کہ اگر جواب اثبات میں ہو تو اس کا سرورق بنا لیں۔ :)
ابھی میں توزک اردو کر رہی ہوں۔۔ جاب اور سورٹنگ فائلز اون گوگل ڈاک کی وجہ سے تھوڑا سلو ہوں اس کو مکمل کرنے کے بعد یہ اسٹارٹ کروں گی ان شاء اللہ بٹ آئی وانٹ ٹو ریزرو دس ناول لولززز۔۔ اتنی بور بکس ٹائپ کرنے میں مجھے بہت مشکل ہوتی جن کی سمجھ بھی نہیں آ رہی ہوتی۔۔۔
 
حسب ارشاد اسے آپ کے لیے محفوظ کر دیا۔ لیکن اس بات کا خدشہ ہے کہ شاید ناول آپ کی توقعات پر پوری نہ اتر سکے۔ :)
 
یادش بخیر! ادب عالیہ کی فہرست میں ایک ایسی کتاب بھی موجود ہے جس میں اگلے دور کے نوابوں اور امرا کے پکوانوں کی ترکیبیں درج ہیں۔ مصنف خود ایک بڑے دربار کا رکابدار تھا۔ صرف مرغ مسلم کی سات یا آٹھ ترکیبیں درج ہیں۔
 
نمونے کے طور پر متن کی چند سطریں تو شیئر کریں۔
IMG-20200907-082632.jpg
 
Top