کمال کردیا ابو دجانہ۔یہ شعر پڑھتے ہوئے میرا دل مچل گیا۔ ہاے ہائے ہائےدسمبر کی آمد کے موقع پر ایک شعر لکھا تھا ۔۔۔ جائزے اور تنقید کے لیے محفل میں پیش کرتا ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بڑی مشکل سے تھاما تھا دلِ کافر مچلنے سے
کہ پھر ظالم دسمبر، سرد شامیں، بارشیں، رم جھم
شکریہ جناب حوصلہ افزائی کاخوش آمد ید ابو دجانہ المنصور ۔ یقینا آپ کی صلاحیتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ابو دجانہ سبحان اللہ کیا خوبصورت تاریخی نام ہے آپ کو اردو محفل پر خوش آمدیدمحترم ابودجانہ المنصور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بلاشبہ آپ کا محفلی نام بہت عظیم ہستی کی یاد دلاتا ہے ۔
وہ ہستی مبارک جس نے عورت پر تلوار چلانے کو تلوار کی توہین جانا ۔
اور پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ المنصور بھی ہمراہ
سبحان اللہ
کیا یہ آپ کی کنیت بھی ہے ۔۔۔ ؟
جزاک اللہ تعالی خیرا ، مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ کچھ مسلم ایسے بھی ہیں جنہیں اپنی تاریخ کا درخشندہ ماضی یاد ہے۔۔۔ اللہ تعالی مزید ایسے افراد پیدا فرمادے۔۔۔ نہیں جی ابھی تک تو کنیت ونیت نہیں،،، مستقبل قریب یا بعید میں ہو سکتی ہے۔۔۔ جی یہ وہ صحابی رضی اللہ تعالی عنہ ہیں جنہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی تلوار مبارک اس بشارت پر عنایت فرمائی تھی کہ اس کا حق ادا کریں گے۔۔۔ مجھے یہ بات اور عنایت بہت اچھی لگی میں نے اپنا نام ہی یہ رکھ لیا۔محترم ابودجانہ المنصور صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بلاشبہ آپ کا محفلی نام بہت عظیم ہستی کی یاد دلاتا ہے ۔
وہ ہستی مبارک جس نے عورت پر تلوار چلانے کو تلوار کی توہین جانا ۔
اور پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ المنصور بھی ہمراہ
سبحان اللہ
کیا یہ آپ کی کنیت بھی ہے ۔۔۔ ؟
شکرا یا صدیقیمرحبا یا حبیبی ابو دجانہ المنصور۔۔۔ !