ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

فہیم

لائبریرین
جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ آج یعنی 22 فروری بروزِ اتوار
شعیب صفدر نے ایک ملاقات کا اہتمام کیا جس میں ان کے علاوہ
ابوشامل، م م مغل، عمار اور میں نے شرکت کی۔
اس ملاقات کا حال آپ یہاں میرے بلاگ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ویسے شاید م م مغل صاحب اپنے انداز میں یہاں بھی پیش کردیں۔

اسی ملاقات کی کچھ تصاویر جو شعیب صفدر صاحب نےاپنے کیمرے سے لیں حاضر ہیں۔
باقی تصاویر جو مغل صاحب نے لیں وہ وہی پیش کریں گے۔

تو جناب دیکھیں اور جو پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں وہ پہچانیں کہ کون کون ہے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
یار وہ پکاسا کا مسئلہ ہے لنک دینے پر تصاویر نہیں‌ آرہیں۔
اب شعیب صفدر خود ہی امبیڈ کریں گے۔
 

شعیب صفدر

محفلین
تصاوہر

DSC00401.JPG

DSC00399.JPG

DSC00403.JPG

DSC00412.JPG

DSC00417.JPG

DSC00414.JPG

DSC00396.JPG
 

تیشہ

محفلین
نائس پکس ِ ،
بہت اچھے لگ رہے ہیں سبھی ، فہیم آپکو ٹی شرٹ بہت جچ رہی ہے ، اور نمبر دو والی تصویر میں بہت مصعوم سے آئے ہو نائس ،
عمار بہت اچھا لگ رہا ہے شرمیلا سا :grin: ، مگر ڈیشنگ، ۔۔:party:
(ذرا چیک کرنا dashing کو میں نے صیح لکھا ہے ناں :grin: :tongue:

ابوشامل ، بھی سوبر انسان لگ رہے ہیں نائس :happy: اور صفدر ص پرُوقار ، باوقار ، شخصیت کیونکہ انکے سائڈوں کے سفید بال کنپٹیوں میں بہت اچھے لگ رہے ہیں اور پرُ وقار پرسنیلیٹی ہے ۔ :party:

زبردست ،،

بس بہت ہوگئی تعریف ، اب یہ بتاؤ میرے لئے کیا کچھ لائے ہو :chatterbox: ملک شیک تو نظر آ ہی رہا ہے اور کیا کچھ تھا :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
عمار ، شلوار سوٹ کے علاوہ بھی کبھی کبھی چینج کے لئے ہی سہی جین شرٹ پہن لیا کرو ، بہت جچے گی ۔ سچی سے ۔
ویسے شلوار سوٹ بھی بہت خوب لگتا ہے مگر کبھی کبھی کچھ تبدیلی ہونی ہی چاہئیے ۔ نیکس ٹائم کی تصویر بنائی تو میری فرمائش یاد رکھنا :party:
 

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor: فہیم آپکی جو عمار کے ساتھ بیٹھی ہوئی تصویر ہے جس میں گلاسز اتار کے رکھی ہوئی ہے ۔ آپ وہاں مجھے بلکل
اپنی بیٹی نمرہ کے جیسے لگ رہے ہو :tongue: ناک نقشہ ، بال
:rollingonthefloor:
 

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor: ایکبار اس کے سر میں بہت خشکی آگئی تھی تو میں نے اسکی بلکل ایسے ہی (کھتُی ) کرائی تھی :rollingonthefloor: مطلب چھوٹے چھوٹے بال ، جیسے آپکے نظر آرہے ہیں ویسے ۔
اسی لئے مجھے نمرہ لگ رہے ہو :chatterbox:
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ باجو:)
میری معصومیت تو اب واقعی مشہور ہوتی جارہی ہے:grin:
ویسے میں حقیقت میں‌بھی معصوم ہی ہوں:battingeyelashes:
اور ہم نے ملک شیک کے علاوہ چائے سے بھی شغل کیا۔
شعیب بھائی کھانا کھلانا چاہتے تھے۔ لیکن بھوک نہ ہونے کی وجہ سے نہیں‌کھایا۔
اور آپ کے لیے یہ تصاویر لے کر آئے ہیں‌نہ:party:
 

فہیم

لائبریرین
:rollingonthefloor: فہیم آپکی جو عمار کے ساتھ بیٹھی ہوئی تصویر ہے جس میں گلاسز اتار کے رکھی ہوئی ہے ۔ آپ وہاں مجھے بلکل
اپنی بیٹی نمرہ کے جیسے لگ رہے ہو :tongue: ناک نقشہ ، بال
:rollingonthefloor:

:rollingonthefloor: ایکبار اس کے سر میں بہت خشکی آگئی تھی تو میں نے اسکی بلکل ایسے ہی (کھتُی ) کرائی تھی :rollingonthefloor: مطلب چھوٹے چھوٹے بال ، جیسے آپکے نظر آرہے ہیں ویسے ۔
اسی لئے مجھے نمرہ لگ رہے ہو :chatterbox:

ہممممم
ہوتا ہے باجو کچھ لوگوں کا ناک نقشہ کافی ملتا جلتا ہوتا ہے۔
جیسے آنکھوں کی بناوٹ ہیئر اسٹائل وغیرہ:)
اب اتفاق کی بات ہے کہ میرا ناک نقشہ نمرہ سے کافی مشابہت رکھتا ہے۔
اور چھوٹے بالوں کی وجہ سے بھی زیادہ مشابہت لگ رہی ہوگی۔


ویسے مشابہت والی بات ٹھیک کہی۔
اگر آپ نے ہمشکل کہا ہوتا تو میں‌مکرر جاتا:grin:
کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ میرے چہرے میں‌نسوانیت نہیں ہے;)
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


میں نے نمرہ کو آواز لگائی ، نمرہ یہ دیکھو تمھاری جیسی ملتی جلتی صورت ، اور ہئیر اسٹائل ،،
نمرہ اور مناہل دوڑتی ہوئی ، بھاگتی ہوئی تیرِ کے جیسے میرے پاس آن پہنچی ۔ کہاں ؟ کدھر ؟ کون سی ؟
zzzbbbbnnnn.gif

جب اسے میں نے یہ تصویر دیکھائی تو دونؤں چیخ پڑیں ام-----امی ،
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
شکریہ باجو:)
میری معصومیت تو اب واقعی مشہور ہوتی جارہی ہے:grin:
ویسے میں حقیقت میں‌بھی معصوم ہی ہوں:battingeyelashes:
اور ہم نے ملک شیک کے علاوہ چائے سے بھی شغل کیا۔
شعیب بھائی کھانا کھلانا چاہتے تھے۔ لیکن بھوک نہ ہونے کی وجہ سے نہیں‌کھایا۔
اور آپ کے لیے یہ تصاویر لے کر آئے ہیں‌نہ:party:




نہیں سچ کہہ رہی ہوں ، اینوسنٹ سے لگ رہے ہو تصویر میں ، :chatterbox:
مجھے تو آپکی ناک پسند آئی ہے ۔ اک دم سیدھی کھڑی ہوئی پرفیکٹ ناک :party: میری ناک سے بدلا لو فہیم :battingeyelashes: مجھے اپنی پسند نہیں ہے ۔
کچھ زیادہ ہی خبردار سی اونچی ناک ہے میری ، پر مجھے آپکی والی بہت پسند آئی ہے ۔ کہیں سے بھی کوئی خم نہیں اک دم سیدھی ۔
:notworthy:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
فہیم بھائی آپ وہی ہے نا جن کی کھیلاڑیوں کے ساتھ بھی تصویریں تھی ، شعیب صاحب کی تصویر اور شخصیت دونو ہی متاثر کن ہیں م م مغل صاحب کیا بات ہے یہاں تو آپ کمال کے لگ رہے ہیں بہت پیاری فوٹو ہے عمار بھائی کی تو میں تعریف کر ہی نہیں سکتا وہ تو باجو آپی نے بہت کر دی ابو شامل بھائی آپ کو دیکھنے کو شوق تھا سو وہ آج پورا ہوا
سب کی تصویر بہت پیاری ہے ایسی گروپ کیسے نا اچھی ہو جہاں اتنے اچھے اچھے لوگ ہوں
 

ابوشامل

محفلین
فہیم "ترنت" کاروائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن اس کارِ خیر کا ثواب شعیب بھائی کے نصیب میں ہی تھا۔ :biggrin:
کل سب سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔
تصاویر واقعی بہت اچھی آئی ہیں۔ پیش کرنے کے لیے بہت شکریہ شعیب بھائی۔
 
Top