عسکری
معطل
مجھے بغیر چائے کے کیوں اجازت دی گئی تھی ۔ صاحب ۔۔
بھائی کپ 4 تھے اور ادمی پانچ سو آپ کو جانے دیا گیا۔
مجھے بغیر چائے کے کیوں اجازت دی گئی تھی ۔ صاحب ۔۔
بہتریں پر وہ چھٹہ آدمی کون تھا بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہتریں پر وہ چھٹہ آدمی کون تھا بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تیسرے صاحب کا کیا نام نہیںمعلوم تھا
ویسے اب نیچے عمران بھائی بتاچکے ہیں اس لیے میرے بتانے کی ضرورت نہیںرہتی۔
شکریہ
اورجناب یہ فہیم بالکل وہی ہے جو آپ نے کہا۔
واہ بھئی ۔ بڑے ترکی بہ ترکی جواب دینے لگی ہے ہماری بہنا۔ شاباش
نہیں جس نے آپ کی تصویریں بنائی بھائی جی۔غالباً آپ اس بچے کی بات کررہے ہیں ۔
جو ملک شیک لے کر آیا تھا
وہ چائلڈ لیبر کا شکار ایک معصوم سا بچہ تھا جو ملک شیک لے کر آیا تھا ایک ’’ وکیل ‘‘ کے دفتر میں ۔۔۔
فہیم آپ بغیر عینک کے بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ کمرے میں عینک کا استعمال اچھا نہیں لگا۔
واہ جی واہ یعینی جان بوجھ کر یہ کیا
ہا ہا ہا اب آئی بات کلئیر یعینی دکھاوا تھا
ایک بار تو کیا نا اور مان بھی گئے ہی ہی ہی۔