ابوظہبی، مصفح کی ایک بلڈنگ میں آگ

dxbgraphics

محفلین
عبداللہ بھائی خدا کا خوف کریں میں کہاں دفاع کر رہا ہوں :wasntme:
میں نے صرف اتنا کہا کہ کہ امارات میں دوسرے ملکوں کی نسبت مسائل بہت کم ہیں بس۔
 

وجی

لائبریرین
یہ بات ٹھیک ہے کہ سہولتیں زیادہ ہیں مگر جب پریشانی میں آتا ہے کوئی تو بڑی مشکل ہوتی ہے
ابھی سننے میں آرہا تھا کہ شارجہ میں بھی کچھ رہائشی عمارتیں بنی ہیں مگر بجلی نہ ہونے کی وجہ سے وہاں کوئی آباد نہیں ہورہا
 

فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی ، مجھے بھی بتائیں کہ آپ کو کال گرلز کے ساتھ اتنی ہمدردی کیوں ہے؟؟؟۔:)
ہاہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس لینے کے پراسس سے گزرنے کے دوران ایک مرتبہ میں نے اندھا دھند سڑک پار کرنے کی کوشش کرتی ہوئی 'ایک ایسی ہی' لڑکی کو بمشکل گاڑی کے نیچے آنے سے بچایا۔ میرے ساتھ میرا ڈرائیونگ انسٹرکٹر بیٹھا تھا اور اس نے بہت ہی خوبصورت الفاظ میں جو تنبیہ کی شاید اس کے الفاظ میں آپ کو اپنےسوال کا جواب مل سکے:
"آپ انھیں گاڑی کے نیچے دینے لگے تھے۔۔۔ ارے بھائی ان کی عزت کرو کہ یہ اس ملک کی معیشت کا اہم ستون ہیں اور انھی کی بدولت تو یہ ملک چل رہا ہے"۔;)
 
Top