جاسم محمد
محفلین
یہ چیز۔ جب عمران حکومت نے آتے ساتھ میرٹ پر تین بیرون ملک مقیم ماہرین معیشت کو اپنی مشاورتی کونسل میں شامل کیا، تو ان میں سے ایک ڈاکٹر عاطف میاں احمدی بھی تھے۔ اس پر چند آوازوں کو چھوڑ کر پورا پاکستان یکجا ہو کر بغض احمدیت میں باہر آگیا اور اس احمدی ڈاکٹر کو گھر بھیج کر دم لیا۔ اس حرکت کے بعد جو دو دیگر غیر ملکی پاکستانی نژاد ماہرین معیشت مشاورتی کونسل میں باقی رہ گئے تھے۔ وہ بھی اپنا استعفی حکومت کے منہ پر مار گھر چلے گئے۔ یوں ایک قومی بغض احمدیت کی وجہ سے حکومت پاکستان تین معروف اور بڑے ماہرین معیشت سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ حالانکہ ان سب کی تقرری عین میرٹ پر ہوئی تھی۔انکے نزدیک ان گروہوں پر مشتمل ایسی ریاست کا قیام درپیش تھا جہاں یہ گروہ امن و امان کے ساتھ رہیں اور لوگوں کو میرٹ پر معاشرے میں ترقی ملے۔
More embarrassment for govt as second economist resigns from EAC over Atif Mian's exclusion
Dr Imran Rasul says he "profoundly disagree[s]" with the circumstances in which Atif Mian was asked to resign.
www.dawn.com
آخری تدوین: