ابو حفص لال مسجد فيديو

ساجداقبال

محفلین
نہیں اسکا ذکر نہیں لیکن اسی حوالے سے مشرف سے لیکر فضل الرحمان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے صاحب۔۔۔
 

باسم

محفلین
اندر دسیوں موبائل تھے جن میں کیمرے والے بھی ہونگے اور منظر کشی بھی کی گئی ہوگی مگر وہ شاید کسی اور کے ہاتھ میں پہنچ چکے ہیں
 

سید ابرار

محفلین
نہیں اسکا ذکر نہیں لیکن اسی حوالے سے مشرف سے لیکر فضل الرحمان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے صاحب۔۔۔

ویسے ساجد صاحب اتنا تو تسلیم کرنا پڑے گا کہ اس واقعہ میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا کردار کافی ”مایوس کن“ رہا ہے ،
ان کو صورتحال کی نزاکت کا احساس کرکے حکومت کے خلاف ایک مضبوط ایکشن لینا چاہئے تھا،
 

ساجداقبال

محفلین
فضل الرحمٰن کا کردار ، اصل حقیقت تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن اطلاعات یہ بھی ہیں کہ مولانا عبدالعزیز کو باہر آنے پر انہی نے راضی کیا تھا۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
 
Top