پسند کرنے کا شکریہ نایاب بھیابہت ہی خوب منظر نگاری ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ شراکت پر محترم سید بھائی
باقی سارا کلام تے کسی تعارف دا محتاج نئیں۔۔۔ تے اناں نیں رنگ روپ وی وکھرا تے سوادا استعمال کیتا ائے۔۔ لیکن ایس تصویر تے اناں دو جملیاں نیں تے جان ای کڈ لئی ائے۔۔۔ قسمیں
ابھی تو بہت کچھ شریک کرنا ہےباقی سارا کلام تے کسی تعارف دا محتاج نئیں۔۔۔ تے اناں نیں رنگ روپ وی وکھرا تے سوادا استعمال کیتا ائے۔۔ لیکن ایس تصویر تے اناں دو جملیاں نیں تے جان ای کڈ لئی ائے۔۔۔ قسمیں
ص آگیا۔۔۔ چس آگئی۔۔
میرا چھوٹا بھائی کہتا ہے۔۔۔ ۔جس طرح اردو کی شاعری شراب کے بغیر ادھوری ہے۔۔ اسی طرح پنجابی کی شاعری میں عقل کی بات نہ ہو تو بھی مزا نہیں آتا۔۔۔ابھی تو بہت کچھ شریک کرنا ہے
بھائی ابو حمزہ سے خصوصی اجازت لی ہے انہوں نے کمال محبت سے اجازت دے دی ہے
پسند کرنے کا شکریہ بہنابہت بہترین ڈیزائننگ اور لاجواب شاعری
بہت زبردست کام ہے سید شہزاد ناصر بھائی
آپ کی فرمائش سر آنکھوں پرمیرا چھوٹا بھائی کہتا ہے۔۔۔ ۔جس طرح اردو کی شاعری شراب کے بغیر ادھوری ہے۔۔ اسی طرح پنجابی کی شاعری میں عقل کی بات نہ ہو تو بھی مزا نہیں آتا۔۔۔
مجھے پنجابی شاعری کا انتظار ہے۔۔۔
درست کہا بچےبہت زبردست
تھینک یو انکل
مجھے تو ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی
بہت زبردست
تھینک یو انکل
مجھے تو ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی
یہ کس طرح ہو سکتا ہے؟درست کہا بچے
ٹیگ کی اطلاع مجھے بھی نہیں ملی تھی
اب مجھے کیا پتا ہو؟یہ کس طرح ہو سکتا ہے؟
انشاء اللہ آئیندہ ایسا نہیں ہو گااب مجھے کیا پتا ہو؟
اور یہ دعائیں ہی تو ہیں جو دوستوں کی طرف سے سب سے قیمتی تحفہ ہیںآپ سب کا بہت ممنون ہوں اور شہزاد بھائی کے لئے لفظ نہیں دعائیں ہیں