آمینسچے جذبے کبھی لبوں پہ مسکراہت بن پھیل جاتے ہیں ۔ کبھی آنکھ میں اتر دل اداس کر دیتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت خوب شراکت سید بادشاہ
"دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا "
اللہ کرے سب بہنیں سب بیٹیاں اپنے اپنے گھروں میں خوش و آباد ہنستے مسکراتے زندگی گزاریں آمین
پسند کرنے کا شکریہ بھائی جیواہہہہہہہہہہہ بہت خوب
محترم ابو حمزہ نے بلا شبہ مسحورکن منظر نگاری کی سحر انگیز کلام کی
بہت دعائیں
دو نین چرا لے گئے میرا چین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میرے نیناں ساون بھادوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور پھر کمال ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کاگا میرا سب تن کھائیو،
میرا چن چن کھائیو ماس،
دو نیناں مت کھائیو ،
موہے پیا ملن کی آس،
آداب عرض ہے حضورابوحمزہ صاحب نے بہت عمدہ کلام کا انتخاب کرکے اس کو اپنی پختہ فنی مہارت کے ساتھ ایک 'دل کھچویں' انداز سے پیش کیا ہے جو واقعی دلکش ہے ۔۔۔
شراکت کے لئے شکر گزاری، شاہ جی۔
آداب عرض ہے حضورسید شہزاد ناصر سرکار ، ٹیگ کرنے کا بہت شکر گزار ہوں ، زبردست فن پارے ، ایک سے بڑھ کر کلام کا انتخاب
اللہ کریم آپ کو بھائی ابوحمزہ کو ڈھیروں خوشیوں اور سعادتوں سے نوازے (آمین)
شکریہ نایاب بھیاماشاء اللہ
بہت پیاری تخلیقات
بہت دعائیں
پسند کرنے کا شکریہ جناببہت ہی عمدہ اور لاجواب، متن بھی ایک سے بڑھ کر ایک اور ڈئزائنز بھی بڑھ کر ہیں۔
شئیر کرنے کا اور ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ جناب۔
پسندیدگی کے لئے ممنون ہوں جناببہت ہی عمدہ اور لاجواب