درست فرمایا جناب۔ اب خطبات بہاولپور کے پروجیکٹ ہی کو دیکھ لیجیے۔ سال سے اوپر ہو چکا ہے، اس پر کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔ خاور منصوبہ شروع کر کے اسے کسی کے حوالے کیے بغیر غائب ہو گئے۔فہد، یہی مشکل ہے کہ ارکان محض ایک آدھ مضمون پوسٹ کر دیتے ہیں، کم ازکم اس بات کا ذکر کر دیں کہ یہ ان کے کس پروجیکٹ کا حصہ ہے، اور پھر ان کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اس پروجیکٹ کو مکمل کریں۔
اور ان پروجیکٹس کا بھی معولوم نہیں کہ مکمل ہو گئے ہیں یا کتنے باقی ہیں، ان کو مکمل کر کے دوسرے پروجیکٹ میں ہاتھ ڈالیں۔
تم سے خاص طور پر شکایت نہیں کر رہا ہوں۔ عام بات کر رہا ہوں۔ ٹوٹ بٹوٹ، پریم چند، قول فیصل وغیرہ کا کیا ہواِ پتہ نہیں۔
فہد، یہی مشکل ہے کہ ارکان محض ایک آدھ مضمون پوسٹ کر دیتے ہیں، کم ازکم اس بات کا ذکر کر دیں کہ یہ ان کے کس پروجیکٹ کا حصہ ہے، اور پھر ان کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اس پروجیکٹ کو مکمل کریں۔

درست فرمایا جناب۔ اب خطبات بہاولپور کے پروجیکٹ ہی کو دیکھ لیجیے۔ سال سے اوپر ہو چکا ہے، اس پر کوئی اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔ خاور منصوبہ شروع کر کے اسے کسی کے حوالے کیے بغیر غائب ہو گئے۔
دیکھتا ہوں اگر غبار خاطر مکمل ہو جائے تو خطبات بہاولپور کو بھی ٹھکانے لگواؤں۔
میں وہیں جواب دیتا ہوں۔
فہد بھائی ،
آپ کا نام کچھ کاموں کے لیے اس پوسٹ میں شامل کیا تھا ، آپ کی جانب سے ریسپانس کا انتظار ہے آپ تصدیق یا تردید کر دیں کہ کر سکیں گے یا نہیں ؟
شکریہ
اس ناؤ میں تو سب ہی سوار ہیں بھئی۔ سبھی اپنے گریبانوں میں جھانک کے دیکھ لیں، بشمول میرے۔۔
یہی حال القلم لائبریری کا بھی ہے۔
مظال کے طور پر تفسیر کا ہر افسانہ، ہر تحریر ایک الگ کتاب کی شکل میں ہے، مختصر مختصر کتاب، ایک ہی صفحے میں مکمل!!
لائبریری کے تین چوتھائی دھاگے اسی نوعیت کے ہیں کہ معلوم نہیں رکن کا کیا پلان ہے؟
یہ جو مضمون شیئر کیا گیا تھا اقبالیات میں ( تہذیب، خنجر، خودکشی، شاخِ نازک اور آشیانہ) یہ لائبریری میں کیوں شامل کیا گیا ہے؟
علاوہ ازیں میں "سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی" کے پروجیکٹ میں بھی شامل تھا۔
جبکہ جاری پروجیکٹ "خطبات بہاولپور از محمد حمید اللہ" میں بھی میرا حصہ ہے۔
باقی اراکین نہیں معلوم یہاں لکھیں یا نہیں ،
اعجاز انکل آپ کو یاد ہو گا کہ اراکین کی جانب سے پیش کی گئی تجویز کے مطابق یہ طریقہ اختیار کیا گیا تھا کہ جورکن / اراکین جس جس عنوان پر کام کر رہے ہوں / کرنے والے ہوں / کر چکے ہوں / آئندہ کرنا چاہیں وہ اس عنوان کا ایک دھاگہ یہاں کھول دیں تاکہ کوئی دیگر رکن اس عنوان پر کام نہ کریں ۔ سو یہاں پر بیشتر دھاگے اسی ذیل میں کھولے گئے تھے اور اب ان تمام سلسلوں کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے اور اراکین یہاں اپڈیٹ دے سکتے ہیں کہ جن عنوانات پر وہ کام مکمل کر چکے ہیں ان کی نشاندہی کر دیں اسی طرح جن عنوانات پر کام زیر تکمیل ہے یا بالکل آغاز نہیں ہوسکا ابھی تک ایسے تمام عنوانات کی بھی نشاندہی کر دیں ۔
یہ جو مضمون شیئر کیا گیا تھا اقبالیات میں ( تہذیب، خنجر، خودکشی، شاخِ نازک اور آشیانہ) یہ لائبریری میں کیوں شامل کیا گیا ہے؟
علاوہ ازیں میں "سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی" کے پروجیکٹ میں بھی شامل تھا۔
جبکہ جاری پروجیکٹ "خطبات بہاولپور از محمد حمید اللہ" میں بھی میرا حصہ ہے۔
آپ دونوں کے شکوے بالکل بجا ہیں ۔۔۔۔ کوتاہی میری جانب ہی سے رہی۔ شاید لائبریری پروجیکٹ کو ابھی تک صحیح انداز میں سمجھ نہیں سکا۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
فہد، یہی مشکل ہے کہ ارکان محض ایک آدھ مضمون پوسٹ کر دیتے ہیں، کم ازکم اس بات کا ذکر کر دیں کہ یہ ان کے کس پروجیکٹ کا حصہ ہے، اور پھر ان کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اس پروجیکٹ کو مکمل کریں۔
اور ان پروجیکٹس کا بھی معولوم نہیں کہ مکمل ہو گئے ہیں یا کتنے باقی ہیں، ان کو مکمل کر کے دوسرے پروجیکٹ میں ہاتھ ڈالیں۔
تم سے خاص طور پر شکایت نہیں کر رہا ہوں۔ عام بات کر رہا ہوں۔ ٹوٹ بٹوٹ، پریم چند، قول فیصل وغیرہ کا کیا ہواِ پتہ نہیں۔
میری اس بات کا کسی نے کوئی جواب نہیں دیا پھر شکوہ بھی کیا جاتا ہے کہ کام مکمل نہیں ہوا۔ اور نہ ہی براہِ راست مخاطب کرنے کی زحمت گوارا کی جاتی ہے۔