دھاگے کا عنوان پڑھ کر حیران رہ گیا کہ میری اہلیہ اور ہمشیرہ کے علاوہ بھی یہ کس کو میری سالگرہ کا معلوم ہو گیا؟
وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ میں خود ہی بتا چکا ہوں مغل صاحب کے دھاگے پر۔
بہت شکریہ تمام ساتھیوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا۔ حقیقتا ہم سب کو دعاؤں ہی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں! ادی تعبیر آپ کا بہت شکریہ۔