ابو لولو فیروز مجوسی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ش

شوکت کریم

مہمان
نیٹ گردی کے دوران ایک خبر پر نظر پڑی کہ ایران کے شہر کاشان میں ابولولو فیروز مجوسی کا مزار ہے یا تھا۔ کیوں‌ کہ خبر 2007 کی ہے اور اس بارے میں ہے دباؤ کی وجہ سے حکومت نے اسے سیاحوں کے لئے بند کر دیا ہے اور گرانے کا پروگرام ہے لیکن لوگ احتجاج بھی کر رہے ہیں کہ یہ تاریخی ورثہ اور عربوں کے خلاف مزاحمت کی یادگار ہے۔ خبر کا لنک یہ ہے۔

مزار کی تصویریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے لیے تو یہ سب کچھ حیران کن ہے کہ ایک مجوسی کا ایک مسلم ملک میں مزار ہونا اور پھر اس پر زائرین کا آنا۔

Abulolo_Shrine4.jpg


Abulolo_Shrine.jpg


Abulolo_Shrine2.jpg
 

فہیم

لائبریرین
لیکن اس بدبخت کو تو شاید اسی وقت ختم کردیا گیا تھا۔
جب اس نے امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو شہید کیا تھا۔

پھر اس کا لاشہ مدینے سے ایران کیسے چلا گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً شیعہ حضرات اس کو خاصا مقام دیتے ہیں کہ اس نے حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو قتل (شہید) کیا تھا۔
 
ش

شوکت کریم

مہمان
لیکن اس بدبخت کو تو شاید اسی وقت ختم کردیا گیا تھا۔
جب اس نے امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو شہید کیا تھا۔

پھر اس کا لاشہ مدینے سے ایران کیسے چلا گیا۔

یہاں وکی پر اس بارے میں ایک مضمون ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہاں پر بیت المقدس اور اسرائیل تو زیر بحث ہی نہیں ہیں۔

موضوع پر ہی گفتگو ہو تو زیادہ اچھا ہے۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
بہت اچھی شیئرنگ ہےشوکت بھائی، اسی سلسلےمیں‌ میرے پاس ایک ویڈیو پڑی ہوئی ہے کہ جس کو دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ پناہ رب العا لمین۔۔۔۔۔!:mad:

ابو لولو مجوسی لعنتہ اللہ علیہ کا مزار اور اس کے پجاری۔۔۔۔۔!

[URL=http://tinypic.com/r/8zpu3c/6]View My Video[/URL]
 

S. H. Naqvi

محفلین
پتا نہیں کیا بات ہے میں اپنے لنک پر کلک کرتا ہوں تو آسانی سے نیا پیج کھل جاتا ہے اورویڈیو چل پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: شاید کوئی مسلئہ ہو گیا ہو لوڈ کرنے کہ بعد اس کا مکمل کوڈ یہ آتا ہے اگر ایڈمن آپ ٹھیک کر سکیں:)
HTML for Websites
<embed width="440" height="420" type="application/x-shockwave-flash" src="http://v6.tinypic.com/player.swf?file=8zpu3c&s=6"><br><font size="1"><a href="http://tinypic.com/player.php?v=8zpu3c&s=6">Original Video</a> - More videos at <a href="http://tinypic.com">TinyPic</a></font>

اور

IMG Code for Forums & Message Boards
View My Video

اور
http://tinypic.com/r/8zpu3c/6
اس کو تو براوزر میں‌ پیسٹ کرنے سے ویڈیو آسانی سے پلے ہو جاتی ہے۔:confused:
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ کچھ پوسٹ کرتے ہوئے خیال کر لیا کریں کہ وہ متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں اور فورم کے ہر سیکشن کو متنازعہ موضوعات کا نشانہ نہیں بنائیں۔ اور اگر آپ اختلافی موضوعات پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو ایسا علمیت کی حدود میں رہ کر کریں اور کسی فرقے یا مکتبہ فکر کے خلاف زہریلے پروپگینڈے سے گریز کریں۔ اور میری باقی منتظمین سے بھی گزارش ہے کہ خاموش تماشا دیکھنے کی بجائے بروقت مداخلت کیا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top