ابو کاشان توجہ پلیز !
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 15، 2009 #2 السلام علیکم عمران بھائی ، یہاں دیکھ لیجیے گا اور یہاں بھی ۔ شکریہ
ابو کاشان محفلین جولائی 15، 2009 #3 وعلیکم السلام سیدہ جی میں نے پاکستان ہماری منزل تھا کی پہلی پروفریڈنگ 16 صفحات مکمل کر لی ہے۔ دوسری پروفریڈنگ کی ذمہ داری کسی کو سونپ دیں تا کہ یہ جلد مکمل ہو جائے۔
وعلیکم السلام سیدہ جی میں نے پاکستان ہماری منزل تھا کی پہلی پروفریڈنگ 16 صفحات مکمل کر لی ہے۔ دوسری پروفریڈنگ کی ذمہ داری کسی کو سونپ دیں تا کہ یہ جلد مکمل ہو جائے۔